Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران پر نئی جارحیت کا پہلے سے کہیں زیادہ سخت جواب دیں گے: ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری
    • حکومت کا بجلی صارفین کے میٹرز کیو آر کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ
    • روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟
    • جب تک 1967 سے پہلے کی فلسطینی ریاست نہیں بن جاتی، پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا وزیراعظم اسحاق ڈار کا امریکہ میں اعلان
    • محرم الحرام کے چاند سے متعلق رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کر دی
    • گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار
    • دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بندش، کراچی شہر کو پانی کی فراہمی معطل
    • نیتن ہاہو نے اسرائیلی فوج کو لبنان میں کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی
    • امریکا: روٹی خریدنے کیلئے نکلے شخص کی قسمت چمک اٹھی
    • پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن شروع، پہلی پرواز جدہ سے کراچی پہنچ گئی
    • بشریٰ انصاری نے کپل شرما کے شو پر تنقید کیوں کی؟
    • خواجہ آصف کے ٹویٹ کا نوٹس ، لیسکو بورڈ نے اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا
    • کراچی پشاور اور لاہور دیکھ لیں اور خود ہی فیصلہ کریں سعد رفیق کا اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب
    • سعودی عرب نے نئے عمرہ سیزن کے لیے ویزا درخواستوں کا آغاز کر دیا
    • ایران نے یقین دہانی کرائی وہ ایٹمی ہتھیار نہیں خریدے گا، امریکی صدر
    • عرفات منہاس کا پہلے ہی میچ میں 5 وکٹیں لیکر 42 سال پر انار یکارڈ توڑ دیا
    • حج مشکل نہیں تھا، حج کے دوران سیلفیوں نے تھکا دیا: وسیم اکرم
    • بجٹ کے بعد کون سے موبائل فون سستے ہو رہے ہیں؟ اہم خبر
    • ایسی کینسر ویکسین تیار جو مریضوں کی رسولی کو مکمل طور پر ختم کر دیتی ہے
    • معروف بھارتی اداکار اجیت کمار کی والدہ انتقال کر گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سنجے دت کا کردار ادا کرنے والے اداکار کا حیرت انگیز انکشاف

    By Daily Khabrainمارچ 22, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    sanjay dutt
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ±ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ اداکار رنبیر کپور بہت جلد سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے اور ظاہر ہے اس کے لیے انہیں سنجے دت جیسا نظر آنا بھی بے حد ضروری ہے۔رنبیر کپور اس فلم میں سنجے دت کی تنازعات سے بھرپور زندگی کو پیش کریں گے، لیکن ان کے لیے مشکل صرف یہی نہیں بلکہ سنجے جیسا نظر آنا بھی ایک مسئلہ ہے جس کے لیے انہوں نے اپنا اچھا خاصا وزن بڑھا لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے رنبیر کپور کا کہنا تھا، ‘میرے لیے یہ ایک متاثر کن سفر ہوگا کہ میں اسکرین پر سنجے دت کے روپ میں نظر آو¿ں گا، میں نے اس سے قبل کبھی اتنا زیادہ وزن نہیں بڑھایا اور اب میں فلم کے دوسرے مرحلے کے لیے کچھ وزن کم بھی کروں گا’۔اس فلم کی ہدایات راج کمار ہیرانی دے رہے ہیں، جو اس سے قبل سنجے دت کے ساتھ 2003 کی فلم ‘م±نا بھائی ایم بی بی ایس’ اور اس کے سیکوئل میں کام کرچکے ہیں۔راج کمار ہیرانی سنجے دت کی اس فلم میں اداکار کی زندگی کے 7 پہلوو¿ں کو پیش کرنے کا ارادہ کررہے ہیں، جس سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ رنبیر کپور فلم میں کئی منفرد روپ ادا کرتے نظر آئیں گے۔رنبیر کپور ہدایت کار راج کمار ہیرانی کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے بھی کافی پرجوش ہیں۔اس حوالے سے انہوں نے بتایا کہ ‘راج کمار ہیرانی جیسے ہدایت کار کے ساتھ کام کرنا ایک بہترین تجربہ ہوگا’۔اس فلم کے نام کا اعلان اب تک نہیں کیا گیا، البتہ رنبیر کپور اپنی فلم ‘جگا جاسوس’ کے مکمل ہونے کے بعد اس کی تشہیر کا آغاز کریں گے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    بشریٰ انصاری نے کپل شرما کے شو پر تنقید کیوں کی؟

    معروف بھارتی اداکار اجیت کمار کی والدہ انتقال کر گئیں

    کراچی سے متعلق مرتضیٰ وہاب کے بیان پر طلحہ انجم کا کرارا جواب

    تازہ ترین

    حکومت کا بجلی صارفین کے میٹرز کیو آر کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ

    گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار

    دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بندش، کراچی شہر کو پانی کی فراہمی معطل

    پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن شروع، پہلی پرواز جدہ سے کراچی پہنچ گئی

    خواجہ آصف کے ٹویٹ کا نوٹس ، لیسکو بورڈ نے اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.