Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 22 جولائی سے ملک بھر میں پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان
    • میسی کا ارجنٹائن کی ورلڈ کپ شکست پر جذباتی پیغام
    • گوجرانوالہ میں 220 ملی میٹر بارش، 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    • لاہور کے اسپتال میں پنجاب کی پہلی روبوٹک سرجری کامیاب
    • امریکا کو ہتھیاروں کی کمی کا سامنا، ایران اب بھی مضبوط عسکری صلاحیت رکھتا ہے
    • ایران کا اسپین کو فلسطینی حمایت پر خراجِ تحسین
    • حکومت کا ڈیزل درآمد پر PSO کو خصوصی اختیار، دیگر کمپنیوں پر پابندی
    • نئی اے آئی چپس سے گوگل جیمنی کی کارکردگی میں 10 گنا بہتری
    • ورڈپریس خامیوں سے ہیکرز کا حملہ، لاکھوں ویب سائٹس خطرے میں
    • راولپنڈی، اسلام آباد اور لاہور میں اربن فلڈنگ الرٹ جاری
    • لینڈ سلائیڈنگ کے بعد جھیل سیف الملوک روڈ سیاحوں کے لیے بند
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • گیانا کشتی حادثہ: 27 لاشیں برآمد، عملے کی غفلت پر تحقیقات شروع
    • پاکستان نے قومی جیم اسٹون پالیسی منظور کر لی، 2030 تک 50 کروڑ ڈالر برآمدات کا ہدف
    • پیٹرول ڈیلرز کی روزانہ قیمتوں کے نظام کی حمایت، 8 فیصد مارجن بڑھانے کا مطالبہ
    • امریکی فوج کا ایران پر تازہ حملوں کا سلسلہ مکمل ہونے کا اعلان
    • امریکا کا مشرقِ وسطیٰ کشیدگی پر عالمی سطح پر احتیاطی انتباہ جاری
    • کینوا کی پی آئی اے کی نئی شناخت کے لیے قومی مقابلے کی تجویز
    • غزہ میں اسرائیلی حملے میں تین بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق
    • ایم ایس ایف کا اسرائیل سے زیرِ حراست فلسطینی طبی عملے کی رہائی کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے قبل پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پر کام شروع

    By Khabrain Newsاپریل 8, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے، وزارت توانائی نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق متعلقہ حکام نے گوادر سے 80 کلومیٹر طویل پائپ لائن کو ایرانی علاقے میں پائپ لائن سے منسلک کرنے کے لئے کام شروع کردیا ہے۔پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ 44 ارب روپے کی لاگت سے 24 ماہ میں مکمل ہونے کا تخمینہ ہے اور 2024-25 کے بجٹ میں پیٹرولیم ڈویژن سے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) سے رقم طلب کی جائے گی کیونکہ توقع ہے کہ وزارت خزانہ گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس (جی آئی ڈی سی) کی مد میں ضروری فنڈز فراہم کرنے سے قاصر رہے گی۔بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق وزارت توانائی کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ انٹر اسٹیٹ گیس کمپنی (آئی ایس جی ایس) نے کنسلٹنٹس کے ذریعہ سروے اور فرنٹ اینڈ انجینئرنگ ڈیزائن (فیڈ) کی دوبارہ توثیق کے لئے ٹینڈر جاری کیے ہیں۔یاد رہے کہ یہ پیش رفت امریکا کی جانب سے دو طرفہ منصوبے کی واضح مخالفت اور ممکنہ پابندیوں کے انتباہ کے باوجود ہوئی ہے۔واضح رہے کہ ایران نے جنوری میں پاکستان کو حتمی نوٹس جاری کیا تھا کہ وہ پائپ لائن کے اپنے حصے کو فروری ۔ مارچ 2024 تک مکمل کرے ورنہ 781 کلومیٹر طویل منصوبے کے لیے گیس سیلز پرچیز ایگریمنٹ (جی ایس پی اے) کی جرمانے کی شق کے تحت 18 ارب ڈالر جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ابتدائی طور پر، 80 کلومیٹر پائپ لائن سیکشن سے 100 ملین مکعب فٹ یومیہ (ایم ایم سی ایف ڈی) گیس کی فراہمی کی توقع ہے، جبکہ منصوبے کی 25 سالہ مدت کے لئے متوقع 750 ایم ایم سی ایف ڈی ہے۔اس عمل کی تکمیل کے بعد، حکام اراضی کے حصول کے ساتھ آگے بڑھیں گے، جس کے بعد انجینئرنگ، پروکیورمنٹ اور کنسٹرکشن (ای پی سی) کے ٹھیکے دیئے جائیں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکا کو ہتھیاروں کی کمی کا سامنا، ایران اب بھی مضبوط عسکری صلاحیت رکھتا ہے

      ایران کا اسپین کو فلسطینی حمایت پر خراجِ تحسین

      نئی اے آئی چپس سے گوگل جیمنی کی کارکردگی میں 10 گنا بہتری

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.