Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
    • عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
    • چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم
    • پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • عمران خان نے ہمیشہ مجھ سے محبت کی، اب بھی ملاقات کی خواہش ہے:شعیب اختر
    • عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی
    • عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نیٹو میں اسرائیل کے ساتھ تعاون کی کسی کوشش کی منظوری نہیں دیں گے، ترک صدر

    By Khabrain Newsجولائی 13, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

      واشنگٹن: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ نیٹو کے اندر اسرائیل کے ساتھ تعاون کی کسی کوشش کی منظوری نہیں دیں گے اور اگر اس طرح کی کوشش کی گئی تو یہ ناقابل قبول ہوگا۔

    خبرایجنسی اناطولو کی رپورٹ کے ترک صدر رجب طیب اردوان نے نیٹو سربراہی اجلاس کے بعد واشنگٹن ڈی سی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ یہ ممکن نہیں ہے کہ اسرائیلی انتظامیہ نیٹو کے ساتھ اپنی شراکت داری کے تحت تعلقات جاری رکھے کیونکہ اسرائیل نے ہمارے اتحاد کے بنیادی اقدار کو روند ڈالا ہے۔

    اردوان نے کہا کہ نیٹو کے سربراہی اجلاس کے دوران غیررسمی ملاقاتوں میں رہنماؤں کی توجہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں اور خاص طور پر غزہ کی صورت حال پر دلائی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی انتظامیہ نے اپنی توسیع پسندانہ اور ظالمانہ پالیسیوں کی وجہ نہ صرف اپنے شہریوں کی سلامتی خطرے میں ڈال دی ہے بلکہ پورے خطے کو بھی خطرات سے دوچار کردیا ہے۔

    ترک صدر کا زور دیتے ہوئے کہنا تھا کہ جب تک فلسطین میں جامع اور پائیدار امن قائم ہونے تک نیٹو کے اندر اسرائیل کے ساتھ تعاون کی کوشش کو ترکیے کی جانب سے منظوری نہیں دی جائے گی۔

    نیٹو کے دفاعی اتحاد میں 32 اراکین شامل ہیں لیکن کئی غیررکن ممالک اور عالمی اداروں کے ساتھ تعلقات ہیں اور اس سے نیٹو کے شراکت دار کہا جاتا ہے۔

    اس فوجی اتحاد کی 75 ویں سالگرہ منانے کے لیے نیٹو سربراہوں کا تین روزہ اجلاس امریکا میں منعقد ہوا۔

    ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ عالمی برادری کے ذمہ دار اراکین کے لیے ضروری ہے کہ وہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان 1967 کی سرحد کی بنیاد پر دو ریاستی حل کے لیے متحد ہوں۔

    ان کا کہنا تھا کہ ہر طرح کے دباؤ اور دھمکیوں کے باوجود کئی ممالک کی جانب سے فلسطین کو تسلیم کرنے کے سلسلے میں اضافہ ہوا ہے، جس پر ہمیں خوشی ہے۔

    انہوں نے دیگر ممالک پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں شکایت درج کرائیں۔

    اردوان کا کہنا تھا کہ غزہ میں جنگ بندی اور مستقل امن کے قیام کے لیے ترکیے ضمانت سمیت کسی بھی اقدام کے لیے تیار ہے۔

    ترک صدر نے کہا کہ میں اپنے تمام اتحادیوں پر زور دوں گا کہ وہ نتین یاہو کی انتظامیہ پر زور دیں کہ وہ جنگ بندی اور غزہ کے عوام تک انسانی بنیاد پر امداد کی فراہمی یقینی بنائے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار

      چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی

      ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.