Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے
    • وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان
    • سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
    • ریکارڈ گرمی نے فرانس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا
    • ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ
    • اسرائیل کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی مطالبے کے باوجود فوج لبنان سے واپس نہیں جائے گی
    • پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔
    • پی سی بی نے فٹنس خدشات کے باعث چار کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیمپ میں شامل کر لیا
    • ایرانی صدر پزشکیان کو پاکستان میں کارڈیک سرجری کی اعزازی فیلوشپ سے نواز دیا گیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 6 ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
    • شفا انٹرنیشنل نے ڈوئل JCI سرٹیفکیشن حاصل کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
    • "ہم آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے” وزیراعظم شہباز شریف کا ایران سے بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار
    • فرانس میں ڈی آر کانگو سے لوٹنے والے ڈاکٹر میں ایبولا کی تصدیق
    • فرانس کے کوچ دیدیہ دیشا مپس والدہ کے انتقال پر وطن لوٹ گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    صحت کو تباہ کرنے والی روزمرہ کی 10 عادتیں

    By Khabrain Newsجولائی 14, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیرولائنا: صبح آنکھ کھلتے ہی، سب سے پہلے کافی کا لطف اٹھانا، یہ ایک بے ضرر معمول لگ سکتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں، اس کا آپ کی صحت پر بہت برا اثر پڑ رہا ہے؟۔

    امریکا کے جنوبی کیرولائنا میں ایک فزیکل تھراپسٹ، کرس بوئیچر ہیں جن کی روزمرہ کی صحت سے متعلق تجاویز اور وزن کم کرنے کے کارآمد مشوروں کیوجہ سے سوشل میڈیا پر بہت بڑی فالوینگ ہے۔

    حالیہ تحقیق پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے ایسی دس روز مردہ کی عادات کا انکشاف کیا جو وزن میں اضافے ، نیند کو خراب کرنے اور لوگوں کو کم توانائی بخشنے کا باعث بنتی ہیں۔

    اپنی فہرست کو انہوں نے 700،000 افراد کے تجزیے کے بعد آن لائن شیئر کیا اور کہا کہ صحت مند رہنا بہت آسان ہے۔ وہ 10 عادتیں درج ذیل ہیں۔

    1) صبح اٹھتے ہی پہلی چیز کافی پینا

    2) بستر پر لیٹے لیٹے ای میلز اور نوٹیفکیشنز چیک کرنا

    3) ناک سے بجائے منہ سے سانس لینا: منہ سے سانس لینے سے منہ خشک ہو سکتا ہے کیونکہ ہوا کے مسلسل بہاؤ سے پانی بخارات بن کر نکلتے ہیں جس سے بیکٹیریا کی افزائش کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اور پھر دانتوں کے خراب ہونے یا انفیکشن جیسے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔

    4) سونے سے پہلے فون استعمال کرنا

    5) ناشتے میں صرف اناج کھانا

    6) بہت کم پروٹین کھانا

    7) ایک ہی ڈیسک پر طویل مدت تک لگاتار کام کرتے رہنا

    8) سوڈا اور جوس پینا

    9) شراب نوشی کرنا

    10) سوتے وقت آنکھوں پر تیز روشنی پڑنا

    Khabrain News

      Keep Reading

      گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے

      ہر کوکا کولا آپ کی زندگی کے 12 منٹ کم کر سکتی ہے

      کینسر کے علاج میں مصنوعی ذہانت امید کی نئی کرن

      تازہ ترین

      وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل

      خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال

      قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.