Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مائیکروویو میں رہنے والے جراثیم انسانوں کے لیے مہلک ہوسکتے ہیں، تحقیق

    By Khabrain Newsاگست 10, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ویلنسیا: کھانے کو تازہ کرنا ہو یا ٹھنڈے چائے کے کپ کو گرم کرنا، ہم میں اکثر افراد دن میں متعدد بار مائیکرو ویو کا استعمال کرتے ہیں۔ تاہم، حال ہی میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق ہمیں مائیکرو ویو استعمال کرنے سے قبل دو بار سوچنے پر مجبور کردے گی۔

    اسپین کے ایک اسٹارٹ اپ ڈارون بائیو پروسپیکٹنگ ایکسیلینس ایس ایل سے تعلق رکھنے والے محققین نے ایک مطالعے میں مائیکرو ویو کے اندر رہنے والے شعاعوں کے مزاحم مائیکروبز دریافت کیے ہیں۔

    ٹیم کے مطابق پریشان کن بات یہ ہے کہ مائیکروبز کے متعدد متغیرات انسانوں کے لیے مہلک ثابت ہو سکتے ہیں۔

    تحقیق کے ایک مصنف ڈینیئل ٹورینٹ کا کہنا تھا کہ گھروں میں پائے جانے والے مائیکروبز کی کچھ اقسام (جیسے کہ کلیبسیلا، انٹروکوکس اور ایروموناس) انسانی صحت کے لیے خطرات کا سبب ہوسکتی ہیں۔

    ماضی کے مطالعوں میں یہ بات سامنے آ چکی ہے کہ مائیکروبز سمندر میں پھیلے تیل، صنعتی براؤن فیلڈز اور یہاں تک کہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سمیت کئی عجیب مسکنوں میں زندہ رہتے ہیں۔

    لیکن اب تک یہ بات واضح نہیں تھی کہ مائیکرو ویز اندر کون سے جراثیم پائے جا سکتے ہیں۔

    مطالعے میں محققین کی ٹیم نے 30 مائیکرو ویوز (10 گھروں کے کچن میں، 10 کیفیٹیریا جیسی جگہوں اور 10 سائنسی لیبارٹریوں میں استعمال ہونے والے) سے مائیکروبز کے نمونے اکٹھے کیے۔

    نمونوں کے تجزیے سے مائیکروبز کے 747 مختلف جینیرا دریافت ہوئے جو 25 یکساں بیکٹیریل فائلا سے تعلق رکھتی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.