تازہ تر ین

فری علاج کیلیے استعمال ہونیوالا صحت کارڈ بند

حکومت کی جانب سے عوام پر ایک اور مہنگائی کا بم گرا دیا گیا

سرکاری ہسپتالوں میں فری علاج کیلیے استعمال ہونیوالا صحت کارڈ بند کر دیا گیا

30 جون کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت میسر نہیں ہو گی ، مراسلہ

تمام سرکاری ہسپتالوں کو 30 جون سے قبل واجبات کلئیر کرنے کیلیے مراسلہ جاری کر دیا گیا

30 جون کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں فری علاج کیلیے وزیر اعلی پنجاب نئی پالیسی دینگی ، مراسلہ

صحت کارڈ پائلٹ پرجیکٹ کا آغاز 2014 میں میاں نواز شریف نے کیا تھا

دسمبر 2021 میں تحریک انصاف نے لاہور سمیت پنجاب میں صحت کارڈ باقاعدہ افتتاح کیا تھا

صحت کارڈ سے غریب لوگوں کا علاج احسن طریقے سے ہو جاتا تھا

اب سرکاری ہسپتالوں میں فری ادویات کی فراہمی کو حکومت یقینی بنائے گی ، ہیڈ اسٹیٹ لائف صحت کارڈ ڈاکٹر نور الحق


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain