Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہباز شریف کا زرعی شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا حکم
    • برازیل کے صدر لوئز لولا نے غزہ صورتحال پر نیتن یاہو کو ذمہ دار قرار دے دیا
    • سعودی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر، فٹبال فیڈریشن چیف نے استعفیٰ دے دیا
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نجکاری کے بعد پی آئی اے کے چیئرمین مقرر
    • شدید گرمی سے جرمنی کی ٹرام پٹریاں پگھل گئیں
    • چین کے جنوب مغرب میں 5.5 شدت کا زلزلہ, 13 افراد زخمی
    • ایران: تہران کی منظور شدہ گزرگاہوں کے بغیر آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت قبول نہیں
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتیں 1,700 سے تجاوز کر گئیں
    • مراکش کی دعا، سجدہ اور فتح کا جشن سوشل میڈیا پر وائرل
    • ایران: دوحہ دورہ صرف منجمد فنڈز کے لیے، امریکا سے مذاکرات نہیں
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • اسرائیلی حملوں سے لبنان کے تاریخی رومن کھنڈرات کو نقصان
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، فگئیی تولہ قیمت 4 لاکھ 29 ہزار روپے کے قریب پہنچ
    • اٹلی میں شدید گرمی سے ٹریفک سگنلز بھی پگھل گئے
    • اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جھلم کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بند رہے گی
    • گھانا کے ایک جادوگر کا دعویٰ: کیپ ورڈے ارجنٹینا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دے گا
    • بھارت ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد سفر ختم
    • آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا
    • بین اسٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دنیا کے وہ ممالک جہاں صبح ہوتی ہے نہ سورج غروب ، پھر روزہ کیسے رکھیں ؟

    By Daily Khabrainمئی 28, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں رمضان المبارک کا آغاز ہو چکا ہے ، لوگ سحری کرنے کے بعد افطاری کی تیاریوں میں مصروف ہیں جو غروب آفتاب کے ساتھ ہی روزہ کشائی کریں گے مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسے ممالک جہاں سورج غروب ہی نہیں ہوتا وہاں کے باشندے کیسے روزہ رکھتے ہیں ۔انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق قطب شمالی میں رہنے والے مسلمانوں کو رمضان المبارک کے درمیان سب سے زیادہ دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ وہاں 24گھنٹے دھوپ رہتی ہے مگر یہاں کے باشندے سورج نمودار ہونے اور اس کے غروب ہونے تک کھانا پینا ترک کر دیتے ہیں اور پھر ایک خاص وقت پر کھانا کھا کر افطاری کر لیتے ہیں ۔اس کے علاوہ لاپ لینڈ سمیت فن لینڈ اور سویڈن میں موسم گرماکے دوران سورج غروب نہیں ہوتا یا تھوڑا سا غروب ہوتا نظر آتا ہے ۔ شمالی فن لینڈ کے ایک خاندان نے جہاں سورج صرف 55منٹ کیلئے غروب ہوتا ہے ،رمضان المبارک کے دوران اپنا تجربہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں روزے کا آغاز 1بجکر35منٹ پر ہوتا ہے اور شام 12بجکر 48منٹ پر اختتام پزیر ہوتا ہے لہذا وہاں روزہ کم وہ بیش 23گھنٹے کا بن جاتا ہے ۔ بنگلہ دیش میں مقیم میرے دوست اور اہل خانہ اس بات پر یقین نہیں کرتے کہ ہم 20گھنٹے سے طویل روزہ نبھاتے ہیں ۔خاندان کے افراد کا کہنا ہے کہ انکے دوست احباب اور خاندان والے سمجھتے ہیں کہ یہ بات یقین سے باہر ہے کیونکہ انکے لیے 20گھنٹے سے لمبا روزہ نبھانا خاصا مشکل ہے۔اس خاندان کے ایک نوجوان کا کہنا ہے کہ ہمسایہ ممالک میں مقیم دیگر مسلمانوں نے سورج کے اتنا طویل نمودار رہنے کے باعث روزہ رکھنے اور کھولنے کیلئے دوسرے طریقے اپنا ئے ہوئے ہیں ۔لاپ لینڈ میں رہنے والے مسلمان مشرق وسطی کے ٹائم ٹیبل پر چلتے ہیں کیونکہ یہ ٹائم ٹیبل ترکی کے وقت کی بنیاد پر بنایا جا تا ہے ۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کی 22فیصد آبادی یا 1.6ارب لوگ رمضان المبارک کے روزے رکھتے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں رہنے والے لوگوں کیلئے روزے کا دورانیہ 16سے 19گھنٹے ہو سکتا ہے تاہم ہر سال رمضان المبارک کے اوقات اور تاریخوں کا تعین مغربی کیلنڈر پر کیا جاتا ہے کیونکہ ان کا انحصارقمری سائیکل پر ہوتا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.