Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    متعدد عالمی ریکارڈز اپنے نام کرنے والا چین کا منفرد پل مکمل

    By Khabrain Newsستمبر 13, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چین میں اکثر منفرد تعمیراتی منصوبوں پر کام کیا جاتا ہے۔

    اب ایک ایسے تعمیراتی منصوبے کو مکمل کیا گیا ہے جس میں استعمال کی جانے والی ٹیکنالوجی کی مثال نہیں ملتی۔

    چین کے صوبہ جیانگسو میں دنیا کے سب سے طویل ترین کیبل پل یا برج کو ٹریفک کے لیے کھولا گیا ہے۔

    6.4 میل طویل برج اس صوبے کے چانگزو اور Taizhou شہروں کو آپس میں ملایا گیا ہے۔

    متعدد عالمی ریکارڈز اپنے نام کرنے والا چین کا منفرد پل مکمل

    اس برج کی بدولت دونوں شہروں کے درمیان سفر کا دورانیہ 80 منٹ سے گھٹ کر 20 منٹ ہوگیا ہے۔

    اس برج کا مرکزی حصہ 3960 فٹ طویل ہے اور اس کی تعمیر 6 سال میں مکمل ہوئی۔

    یہ دریائے یانگتسی پر تعمیر ہونے والا پہلا برج ہے اور اسی اسٹرکچر پر ٹریفک کے ساتھ ساتھ ریلوے لائن بھی گزرے گی۔

    متعدد عالمی ریکارڈز اپنے نام کرنے والا چین کا منفرد پل مکمل

    چینی میڈیا کے مطابق چانگ ٹائی یانگتسی ریور برج نے متعدد عالمی ریکارڈ اپنے نام کیے ہیں۔

    پہلا ریکارڈ تو یہ ہے کہ یہ دنیا کا سب سے طویل ترین کیبل برج ہے، جبکہ یہ روڈ ۔ ریل پر مبنی طویل ترین برج ہے جبکہ یہ اسٹیل گرڈز پر مبنی سب سے طویل برج ہے۔

    اس برج کی تعمیر کے لیے دنیا کی پہلی انٹیلی جنٹ ٹاور کرین تیار کی گئی جو کہ 10 ہزار ٹن سے زائد مواد اٹھانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

    متعدد عالمی ریکارڈز اپنے نام کرنے والا چین کا منفرد پل مکمل

    یہ سیٹلائیٹ گائیڈڈ کرین ہے جو کہ متعدد ایڈوانسڈ فنکشنز سے لیس ہے اور بالکل درست جگہ پر بھاری سامان رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

    یہ برج سطح زمین سے 1148 فٹ بلند ہے جو کہ 120 منزلہ عمارت کے برابر ہے۔

    اس برج پر ٹریفک کو 9 ستمبر کو کھولا گیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.