Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نواحی شہر بھارہ کہو ڈرگ مافیا کے نرغے میں
    • راولپنڈی ٹریفک پولیس کا ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پیدا کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا فیصلہ
    • پشاور اسکول حادثہ، جاپانی سفیر کا بچوں اور استاد کی اموات پر اظہارِ تعزیت
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
    • معصوم بچوں کے جانی نقصان پر دل رنجیدہ ہے: سر دار ایاز صادق
    • ملک نصیر کی زیر نگرانی ایس آئی مبین کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی
    • ٹی ایم یو سی کے کلاس آف 2026 کے گریجویٹس کے اعزاز میں تقریب
    • شہباز لغاری کا گلشنِ حدید میں ایک خاندان کے مبینہ اجتماعی خودکشی کے واقعے پر تشویش کا اظہار
    • کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان
    • اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نئی رپورٹ جاری کرے،پاکستان
    • آازاد کشمیر کی داخلی خود اختیاری تشخیص کو کوئی خطرہ نہیں طارق فاروق
    • ڈکیتی کی واردات اور شہری کا موٹر سائیکل چوری پولیس نے ایف ائی ار درج کر لی
    • تھانہ جاتلی کے علاقے دیوی داتا میں سی سی ڈی پولیس کا مبینہ مقابلہ
    • ورلڈ بینک کا واسا لاہور کے ترقیاتی منصوبوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار
    • موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان کی پولیسپارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران زخمیملزم سمیت دو ملزمان گرفتار، ساتھی فرار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لے کر چرس اور شراب برآمد کر لی
    • گنجمنڈی پولیس کی کارروائی، ایک روز قبل ذاتی رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کرکے دو شہریوں کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
    • گھریلو تنازعے پر 45 سالہ مشتاق نامی شخص نے اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے گورننس ریفارمزناگزیر:ابراہیم مراد
    • پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن و تجدید کا عمل التواء کا شکار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاور بٹن دبائے بغیر فون کس طرح ری اسٹارٹ کیا جا سکتا ہے؟

    By Khabrain Newsستمبر 13, 2025
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اپنے اینڈرائیڈ فون میں کسی بھی عارضی رکاوٹ کو دور کرنے کے لیے فون کو ری بوٹ کیا جاتا ہے. یہ عمل میموری کو صاف کرتا ہے، پس منظر میں چلنے والی غیر استعمال شدہ ایپس کو بند کرتا ہے اور عارضی فائلوں کو ڈیلیٹ کرتا ہے۔ اگر صارف کو کنیکٹیویٹی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہوتاہے تو یہ اسمارٹ فون کے ریڈیو ماڈیولز اور نیٹ ورک اسٹیک کو دوبارہ شروع کرنے میں بھی مددگار ہوتا ہے۔

    اینڈرائیڈ فون کو ری بوٹ کرنا اکثر ضروری ہوتا ہے۔ زیادہ تر افراد کے لیے فون کا پاور بٹن اسمارٹ فون کو بند یا ری بوٹ کرنے کے لیے پہلا انتخاب ہوتا ہے۔ فون کے ماڈل کے لحاظ سے، پاور مینیو عموماً پاور بٹن کو دبانے اور تھوڑی دیر تک پکڑے رکھنے سے یا پاور اور والیوم اپ/ڈاؤن بٹن کو ایک ساتھ دبانے سے سامنے آتا ہے۔

    تاہم، اگر آپ کے فون کے پاور یا والیوم بٹن کسی وجہ سے کام نہیں کر رہے ہوں، تو ایسا لگ سکتا ہے کہ آپ کے پاس کوئی اور آپشن نہیں ہے۔ آئی فون کی طرح اینڈرائیڈ بھی اپنے فونز کو ری بوٹ کرنے کے مختلف طریقے فراہم کرتا ہے۔

    بہت سے اینڈرائیڈ فونز (بشمول گوگل پکسل اور سام سنگ ڈیوائسز) سافٹ ویئر سطح پر پاور مینیو تک رسائی فراہم کرتے ہیں تاکہ صارفین فون کو ری بوٹ کر سکیں۔ ایسا کرنے کے لیے صارفین کواپنے فون کا مکمل کوئیک سیٹنگز پینل کھولنا ہوگا جس کے لیے صارفین کو اسکرین اوپر سے دو بار نیچے کی جانب سوائپ کرنی ہوگی۔

    جب کوئیک سیٹنگز پینل کھل جائے گا تو آپ کو پینل کے اوپر دائیں کونے یا نیچے پاور کا آئکون (ایک دائرہ جس میں ایک عمودی لائن ہو) نظر آئے گا۔ اسے ایک بار ٹچ کرنے سے پاور مینیو کھل جائے گا، جہاں آپ کو ری بوٹ اور پاور آف کے آپشن ملیں گے۔

    یہ خاص مینیو ایکسیسیبلٹی مینیو شارٹ کٹ کے ذریعے دستیاب ہوتاہے، جو ڈیفالٹ طور پر فعال نہیں ہوتا۔ تاہم، صارفین اسے آسانی سے فعال کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے صارفین اپنے فون کی سیٹنگز میں جاکر Settings > Accessibility > Accessibility Menu میں آپشن فعال کر سکتےہیں۔ آپ اس شارٹ کٹ کو اپنے فون کے ہوم اسکرین پر یا نیویگیشن بار میں ایک فلوٹنگ بٹن کے طور پر رکھ سکتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.