Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وکیل نے اپنے ہی موکل کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

    By Khabrain Newsستمبر 17, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست ابوظہبی میں ایک وکیل نے اپنے ہی موکل کے خلاف عدالت میں کیس دائر کردیا لیکن ان کی درخواست مسترد کردی گئی۔

    ابوظبی کی عدالت نے اپنے موکل سے 6 لاکھ 50 ہزار درہم کی بقایا فیس دلوانے کا مقدمہ دائر کرنے والے وکیل کا مقدمہ خارج کردیا۔

    مذکورہ وکیل نے موکل کا مقدمہ لڑا تھا اور ان کے درمیان فیس کے معاملات طے تھے لیکن کلائنٹ نے انہیں پیسے دینے سے انکار کردیا تھا، جس پر وکیل نے اپنے ہی موکل کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا۔

    عرب اخبار کے مطابق عدالت نے اپنے موکل کے خلاف مقدمہ کرنے والے وکیل کا مقدمہ خارج کرتے ہوئے کہا کہ وکیل نے مقدمہ دائر کرنے کا غلط طریقہ استعمال کیا۔

    وکیل نے عدالت میں درکواست دی کہ انہیں اپنے موکل سے 6 لاکھ 50 ہزار درہم، 5 فیصد سود اور عدالتی اخراجات دلوائے جائیں۔

    وکیل کے مطابق انہوں نے اپنے موکل کا کیس لڑا، انہوں نے کلائنٹ کے ساتھ ایک کمرشل نمائندگی کا معاہدہ کیا تھا لیکن کلائنٹ نے انہیں پیسے ادا نہیں کیے۔

    عدالت نے قانون کے آرٹیکل 52 کی طرف اشارہ کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ وکیل کی فیس اس معاہدے کے مطابق ہوتی ہے جو کلائنٹ کے ساتھ کیا گیا ہو لیکن اگر فیس پر جھگڑا ہو تو اسے وہی عدالت حل کرے گی جس نے اصل مقدمہ سنا۔

    عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ اصل مقدمہ سننے والی عدالت وکیل کی کوشش اور کلائنٹ کے فائدے کو دیکھ کر فیس کم یا زیادہ کر سکتی ہے۔

    عدالت نے بتایا کہ وکیل کو فیس کا تنازع حل کرنے کے لیے اسی عدالت میں پٹیشن دائر کرنی چاہیے تھی جس میں انہوں نے اپنے ہی موکل کا مقدمہ لڑا۔

    عدالت نے وکیل کو درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وکیل نے کی جانب سے مقدمہ دائر کرنے کا طریقہ غلط تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.