Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جعلی پیرکی دم کے بہانے لڑکی سے زیادتی’ ملزم گرفتار
    • لاہور’ مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی
    • مشتبہ فراڈ نمبرز کی شکایت اب موبائل ایپ سے درج ہوگی
    • ایران کا عراق سے ملحقہ شلمچہ اور چذابہ سرحدی گزرگاہیں بند کرنے کا اعلان
    • ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری ‘ عوامی شکایات پر فوری احکامات جاری
    • کراچی: شیرپاؤ کالونی میں رینجرز کی کارروائی، اسٹریٹ کریمنل گرفتار
    • دہشت گردی مزید منتشر اور غیر مربوط شکل اختیار کر رہی ، اقوام متحدہ
    • ابراہیم عزیزی کے ایرانی شرائط تسلیم کیے بغیر امریکا سے مذاکرات مسترد
    • کراچی: کورنگی صنعتی ایریا میں پولیس اہلکار پر خاتون سے زیادتی کی کوشش کا مقدمہ
    • کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں، گینگ وار اور سٹریٹ کرائم کے 3 ملزمان گرفتار
    • پی آئی اے کا ایاٹا سیفٹی آڈٹ کامیابی سے مکمل، سرٹیفکیٹ 2028 ء تک مؤثر
    • ۔صدر ولادیمیر پوتن کا اجلاس سے خطاب
    • فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد برکس ممالک کی دو ریاستی کی حمایت
    • ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے منظوری دے دی تو نئے صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم ہو گا مشیر وزیراعظم
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • حوثیوں کے اپنے مسائل سعودی عرب کیساتھ حالت جنگ میں نہیں مسعودپزشکیان
    • مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا اذان جبار کے ساتھ نکاح ہوگیا
    • انصاف کی بر وقت فراہمی ضروری تمام ادارے ذمہ داریاں ادا کریں چیف جسٹس
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایلون مسک کا چاند پر اے آئی سیٹلائیٹس فیکٹری قائم کرنیکا منصوبہ

    By Khabrain Newsفروری 12, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ٹیسلا، اسپیس ایکس اور دیگر کمپنیوں کے مالک اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک چاند پر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سیٹلائیٹ فیکٹری قائم کرنا چاہتے ہیں۔

    نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے اس خواہش کا اظہار اپنی اے آئی کمپنی ایکس اے آئی کے ملازمین سے میٹنگ کے دوران کیا۔

    اس موقع پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ چاند پر قائم کی جانب والی فیکٹری میں ایک بہت بڑی غلیل جیسی ڈیوائس بھی چاہتے ہیں جو سیٹلائیٹس کو خلا میں لانچ کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔

    مریخ کی جگہ اب زمین سے باہر کس جگہ ایلون مسک انسانی شہر بسانا چاہتے ہیں؟

    ایکس اے آئی کی جانب سے فی الحال اس رپورٹ پر کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

    یہ پہلی بار نہیں جب ایلون مسک کی جانب سے خلا میں فیکٹریوں کے قیام کی بات کی گئی ہے۔

    چند روز قبل ایک بیان میں ایلون مسک نے کہا کہ تھا کہ اے آئی میں ہونے والی حالیہ پیشرفت کا انحصار بڑے ڈیٹا سینٹرز پر ہے جن کے لیے بہت زیادہ مقدار میں توانائی اور کولنگ ٹیکنالوجیز کی ضرورت ہوتی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر اے آئی کے لیے بجلی کی طلب کو پورا کرنا ممکن نہیں تو طویل المعیاد بنیادوں پر خلا میں اے آئی مراکز کا قیام لازمی ہوگا۔

    اسی طرح ایک پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے ایلون مسک نے کہا کہ 36 ماہ یا اس سے قبل اے آئی مراکز کو خلا میں پہنچا دیا جائے گا۔

    اگر چاند پر فیکٹری کے قیام کا مشن کامیاب رہا تو بظاہر ایلون مسک کی جانب سے وہاں انسانی بستی کے قیام کو بھی ممکن بنایا جائے گا اور مریخ پر بھی ایسا کرنا آسان ہوگا۔

    برسوں سے وہ یہ کہتے آرہے ہیں کہ انسانیت کے مستقبل کے تحفظ کے لیے ضروری ہے کہ مریخ پر انسانی شہر کا قیام ممکن بنایا جائے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.