Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ۔صدر ولادیمیر پوتن کا اجلاس سے خطاب
    • فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد برکس ممالک کی دو ریاستی کی حمایت
    • ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے منظوری دے دی تو نئے صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم ہو گا مشیر وزیراعظم
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • حوثیوں کے اپنے مسائل سعودی عرب کیساتھ حالت جنگ میں نہیں مسعودپزشکیان
    • مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا اذان جبار کے ساتھ نکاح ہوگیا
    • انصاف کی بر وقت فراہمی ضروری تمام ادارے ذمہ داریاں ادا کریں چیف جسٹس
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • ڈیل اسٹین نے محمد حفیظ کو اپنا پسندیدہ حریف قرار دے دیا
    • وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت
    • مریم نواز کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ
    • ریڈیو پاکستان کیس رپورٹ پیش سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق
    • مسلم لیگ ن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنیکا فیصلہ
    • گیس سیکٹرکا 3 ہزار 600 ارب کا گردشی قرض 3 سال میں ختم کرنیکا پلان تیار
    • کل سے نادرا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
    • علی ناصر رضوی ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے ‘ خرم آغا نیشنل پولیس بیورو اور محمدسہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • پیپلزپارٹی ‘(ن ) لیگ کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا گورنر ہائوس لاہور میں مشترکہ اجلاس
    • آرمینیا کیلئے پاکستان کے پہلے سفیر شفقت علی خان نے آرمینیا کے صدر کو اپنی اسنادِ سفارت پیش کر دیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ۔صدر ولادیمیر پوتن کا اجلاس سے خطاب

    By Khabrain Newsستمبر 13, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ماسکو(ویب ڈیسک)روس کے صدر ولادیمیر
    پوتن نے کہا ہے کہ محدود تعداد میں ممالک کے مفادات کا تحفظ کرنے والا یک قطبی عالمی نظام اب ماضی کا حصہ بنتا جا رہا ہے۔صدر ولادیمیر پوتن نے برکس سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت عالمی سطح پر جغرافیائی سیاسی، جغرافیائی اقتصادی، تکنیکی اور سماجی شعبوں میں بنیادی نوعیت کی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔روسی صدر نے کہا کہ دنیا میں بہت کچھ تبدیل ہو رہا ہے، جس میں انسانی طرز زندگی، صحت کی سہولتوں کی سطح اور ماحول کا معیار نمایاں طور پر شامل ہیں۔صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ معاشروں کی ساخت اور دنیا کا آبادیاتی نقشہ تبدیل ہو رہا ہے جبکہ محدود ممالک کے مفادات کے لیے کام کرنے والا بین الاقوامی تعلقات کا یک قطبی نظام ماضی کا حصہ بنتا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی طاقت کا توازن اب عالمی جنوب اور مشرق میں ابھرنے والے ترقی کے نئے مراکز کے حق میں دوبارہ تقسیم ہو رہا ہے۔روسی صدر کے مطابق دنیا کے زیادہ سے زیادہ ممالک اپنے قومی مفادات کے تحفظ اور عالمی مسائل کے حل میں شرکت کے لیے اپنی آمادگی کا واضح اور دوٹوک اظہار کر رہے ہیں۔صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ ابھرتے ہوئے کثیر قطبی عالمی نظام میں حقیقی کثیرالجہتی تعاون کو مضبوط بنانا پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی حکمرانی کے طریقہ کار، اہم بین الاقوامی سیاسی اور اقتصادی اداروں اور سنگین چیلنجز اور خطرات سے نمٹنے کی کوششوں میں زیادہ سے زیادہ ممالک کو شامل کیا جانا چاہیے۔صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ عالمی خوشحالی اور عوامی فلاح کے حصول کے لیے بین الاقوامی امن و استحکام کو یقینی بنانے کی مشترکہ کوششیں بھی انتہائی ضروری ہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد برکس ممالک کی دو ریاستی کی حمایت

      حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار

      حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.