Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • اسلم گوندل کا دوسری بار بلا مقابلہ صدر منتخب ہونا خوش آئند: راجہ طاہر اکبر
    • پیرا فورس کی مبینہ کارروائیاں ،لاکھوں ٹیکس ادا کرنیوالے بے یارو مددگار
    • حنا جاوید قتل کیس، مقتولہ کی ڈی این اے رپورٹ تفتیشی ٹیم کو موصول ہوگئی
    • اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ اٹک کی کارروائی، دو وثیقہ نویسوں رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • پولیس وردی اور سرکاری ہتھیار کو لوٹ مار کیلئے استعمال کرنے والے دو پولیس اہلکار گرفتار
    • حسن ابدال: 44 سالہ شخص مبینہ طور پر گولی لگنے سے جاں بحق
    • الغازی ٹریکٹرز کی ازبکستان میں پہلی برآمد، ایگرو ٹیک کلسٹر سے اسٹریٹجک شراکت داری
    • آتش بازی کے سامان کی خرید و فروخت کرنے والے دو افراد گرفتار،سامان برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایران پر حملہ، نوبیاہتا جوڑے میں سے بیوی آسٹریلیا روانہ، شوہر دوحا میں رہ گیا

    By Khabrain Newsمارچ 5, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے نتیجے میں شادی کے بعد ہنی مون پر جانے والا چینی جوڑا ایک دوسرے سے الگ ہوگیا۔

    چین کے صوبے Zhejiang سے تعلق رکھنے والا جوڑا 19 فروری کو مشرق وسطیٰ کے لیے روانہ ہوا تاکہ وہاں کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوسکے۔

    قطر اس جوڑے کے دورے کا آخری اسٹاپ تھا۔

    قطر کے دارالحکومت دوحا سے یہ جوڑا آسٹریلیا کے شہر سڈنی جانے والا تھا، کیونکہ شوہر یو وہاں ملازمت کرتا ہے۔

    مگر دونوں کو ایک ہی تاریخ کی ٹکٹیں نہیں مل سکیں۔

    یو کی اہلہ زینگ کو 28 فروری کی صبح 9 بجے کی ٹکٹ ملی جبکہ یو کی پرواز یکم مارچ کو صبح 9 بجے روانہ ہونا تھی۔

    مگر امریکا اور اسرائیل نے 28 فروری کو ایران پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں دبئی اور دوحا کے ائیرپورٹس بند کر دیے گئے۔

    اب تک مشرق وسطیٰ میں جاری جنگی حالات کے باعث 11 ہزار پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں اور 10 لاکھ سے زائد مسافر متاثر ہوئے ہیں۔

    زینگ خوش قسمت تھی جو اس حملے سے قبل دوحا سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوگئی مگر اس کا شوہر وہاں پھنس گیا۔

    یو نے بتایا کہ اگر وہ قریبی تاریخ کی ٹکٹ حاصل کرنے کی کوشش کرتا تو اسے 5 ہزار ڈالرز خرچ کرنا پڑتے جو اس کے لیے بہت زیادہ تھے۔

    تو اس نے 13 مارچ کو مفت ملنے والی پرواز سے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

    اب وہ جس ہوٹل میں مقیم ہے وہاں کا ہر رات کا کرایہ 90 ڈالر ہے اور وہ متعدد میزائلوں کو فضا میں پھٹتے ہوئے دیکھ چکا ہے۔

    یو نے بتایا کہ یہ پہلی بار ہے جب اس نے کسی جنگ کو اتنی نزدیک سے دیکھا ہے اور کمپنی کو حالات سے آگاہ کرچکا ہے تاکہ ملازمت متاثر نہ ہو۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.