Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مزراوی: ورلڈ کپ کے بعد قرآن حفظ کر کے امام بننا چاہتا ہوں
    • ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی ٹیم نے مذاکراتی مقام چھوڑ دیا
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
    • برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ
    • موٹروے پولیس نے تمام گاڑیوں کے لیے پرانی رفتار کی حد بحال کر دی
    • بھارتی اداکارہ سرگن مہتا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی اور اپنے پسندیدہ اداکاروں کی فہرست شیئر کی
    • برطانیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل کا ویزا مسترد کر دیا۔
    • غیر قانونی سم اجرا پر پی ٹی اے نے زونگ اور ٹیلی نار پر 11.6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
    • بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی
    • یونان میں کریٹ کے جنوب مغرب میں 5.8 شدت کا زلزلہ
    • کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اچانک پڑٖنے والے پراسرار گڑھے، کیا خلائی مخلوق زمین پر آگئی؟

    By Khabrain Newsاپریل 29, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    استنبول : ترکی میں حالیہ برسوں میں زمین دھنسنے کے واقعات نے سب کو خوفزدہ کردیا، خوفناک اور پراسرار گڑھے اچانک نمودار ہوجاتے ہیں، جسے سنک ہولز کا نام دیا گیا ہے، کیا یہ خلائی مخلوق کا کام ہے؟

    ہوا کچھ یوں کہ ایک کسان صبح سویرے اپنے کھیت کی طرف نکلا، سورج ابھی پوری طرح نکلا بھی نہ تھا کہ اس کی نظر زمین پر پڑنے والے ایک بڑٖے اور خوفناک قسم کے گڑھے پر پڑی جو کل تک وہاں نہیں تھا۔

    وہ چونک اٹھا ابھی وہ حیرت سے اسے دیکھ ہی رہا تھا کہ چند قدم آگے ایک اور گڑھا پھر ایک اور گڑھا نظر آتا گیا۔

     

    لیکن یہ کوئی فلمی منظر نہیں، اور نہ ہی کوئی خلائی مخلوق زمین پر اتری ہے، بلکہ یہ عمل کونیا بیسن کے علاقے میں روزمرہ کا معمول بنتا جا رہا ہے، جہاں 2ہزار کی دہائی سے اب تک سینکڑوں سنک ہولز (زمین میں اچانک بننے والے پراسرار گڑھے) ظاہر ہوچکے ہیں۔

     

    یہ پراسرار گڑھے خاموشی سے کھیتوں کو نگل رہے ہیں۔ کبھی کبھار یہ آبادیوں کے قریب تک پہنچ جاتے ہیں، انہیں دیکھ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے زمین خود کسی انجانی طاقت کے زیر اثر دھنستی جارہی ہو، یہ گڑھا کب اور کہاں بن جائے، کوئی نہیں جانتا، اس صورتحال میں مقامی لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل رہا ہے۔

    اصل وجہ کیا ہے؟

    اگرچہ یہ منظر کسی سائنس فکشن کہانی جیسا لگتا ہے مگر حقیقت اس سے بھی زیادہ سنجیدہ ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کی دو بڑی وجوہات ہیں

    پہلی وجہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث شدید خشک سالی اور دوسری وجہ کھیتوں کو بچانے کے لیے زیر زمین پانی کا حد سے زیادہ استعمال کرنا۔

    کسان پانی حاصل کرنے کے لیے ہزاروں غیر قانونی کنویں کھود چکے ہیں، مگر اس سے مسئلہ حل ہونے کے بجائے مزید بگڑ گیا ہے۔

    کیونکہ جب زیر زمین پانی تیزی سے ختم ہونے لگتا ہے تو نیچے کی مٹی کمزور ہوجاتی ہے اور پھر ایک دن اچانک اوپر کی زمین دھڑام سے بیٹھ جاتی ہے اور ایک نیا گڑھا جنم لے لیتا ہے۔

     

    ماہرین کہتے ہیں کہ اگر کسان ڈرِپ ایریگیشن (قطرہ قطرہ آبپاشی) جیسے جدید طریقے اپنائیں تو پانی کا ضیاع کم ہو سکتا ہے اور زیر زمین پانی کو دوبارہ بھرنے کا موقع مل سکتا ہے۔

    لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ اقدامات بروقت کیے جائیں گے یا زمین اسی طرح خاموشی سے بیٹھتی رہے گی؟

    Khabrain News

      Keep Reading

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      طیاروں میں ٹیک آف اور لینڈنگ سے قبل کیبن لائٹس کیوں مدھم کی جاتی ہیں؟ اہم وجہ سامنے آگئی

      تازہ ترین

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.