پاکستان میں تیار کردہ دیوہیکل فیفا بال کو واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارت خانے میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے، جہاں اسے پاکستان کی کھیلوں کی صنعت اور خاص طور پر سیالکوٹ کی عالمی سطح پر کامیابی کی علامت کے طور پر دکھایا جا رہا ہے۔ اس نمائش کا مقصد پاکستان کی فٹبال مینوفیکچرنگ صلاحیتوں کو اجاگر کرنا اور عالمی کھیلوں کے ایونٹس میں پاکستانی مصنوعات کے کردار کو نمایاں کرنا ہے۔
پاکستان میں تیار کردہ دیوہیکل فیفا بال واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں نمائش کے لیے پیش

