Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email حضورﷺ نے فرمایا کہ جس نے روزہ رکھ کر بھی بدزبانی اور جھوٹ نہ چھوڑا تو اللہ تعالیٰ کو اس کے کھانا پینا چھوڑنے کی کوئی ضرورت نہیں (الترغیب والترھیب 1080)