پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے حالیہ بیان پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ "جو لوگ اسی نظام میں تین، ساڑھے تین سال کے اندر 30 سال کا سفر طے کر گئے، وہ ہمیں اس نظام پر لیکچر نہ دیں۔”
30 سال کا سفر تین سال میں طے کرنے والے ہمیں مشورے نہ دیں رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو قرارہ جواب

