Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (APGJSA) کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 59 ہزار 936 روپے ہوگئی۔