شبر زیدی نے کراچی میں بھکاریوں اور خواجہ سراؤں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پنجاب سے بھکاری ٹرکوں میں بھر کر کراچی آتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں موجود خواجہ سراؤں میں سے بھی بیشتر کا تعلق لاہور سے ہے۔ شبر زیدی کے بیان پر سوشل میڈیا پر مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔
پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی

