اقوام متحدہ(این این آئی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں شروع ہوگیا۔جنرل اسمبلی کے نئے
صدر خلیل الرحمن نے اجلاس کے افتتاح کا اعلان کیا۔ افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل اسمبلی کے صدر خلیل الرحمن نے کہا کہ وہ اقوام متحدہ کے لیے ایک اہم اور فیصلہ کن وقت میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی ادارے نے گزشتہ نو دہائیوں کے دوران متعدد کامیابیاں حاصل کی ہیں تاہم اسے سنگین چیلنجز کا بھی سامنا ہے۔
بریکنگ نیوز
- نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
- انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
- حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
- جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
- پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
- فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
- فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
- ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
- دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
- نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
- پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
- پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
- این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
- جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
- حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
- الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
- 26نومبر احتجاج کیس، وزیرِ اعلی کے پی سہیل آفریدی سمیت دیگر کے وارنٹ برقرار
- بی او پی کے شیئرہولڈرز کی 30 ارب روپے کے ایکویٹی انجکشن کی منظوری
- یش ٹھاکر افغانستان سیریز اور ایشین گیمز کیلئے بھارتی اسکواڈ کا حصہ بن گئے
- ٹرمپ کا بڑا اعلان، ریپبلکن کامیاب ہوئے تو ہر بالغ امریکی کو 5 ہزار ڈالر
