Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • 26نومبر احتجاج کیس، وزیرِ اعلی کے پی سہیل آفریدی سمیت دیگر کے وارنٹ برقرار
    • بی او پی کے شیئرہولڈرز کی 30 ارب روپے کے ایکویٹی انجکشن کی منظوری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ

    By Khabrain Newsستمبر 10, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(خبریںڈیجیٹل)نیپال، چین سرحد پر تباہ کن سیلاب یپال اور چین کی سرحدی علاقے میں 26 اگست 2026 کو گلیشیئر کے اچانک ٹوٹنے اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور

    مٹی کے تودوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ سیلابی ریلے نے کئی آبادیوں، سڑکوں اور ہائیڈرو پاور منصوبوں کو شدید نقصان پہنچایا۔تازہ رپورٹ کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد تقریبا 1,410 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 5,650 سے زائد افراد اب بھی لاپتا ہیں۔ ان میں نیپال اور چین کے تبت کے علاقے میں متاثر ہونے والے افراد شامل ہیں۔ریسکیو ٹیموں کی توجہ اس وقت خاص طور پر ہائیڈرو پاور منصوبوں کی سرنگوں پر مرکوز ہے، جہاں متعدد کارکنوں کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔ حکام کے مطابق کم از کم تین بڑے منصوبوں کی سرنگوں میں تلاش جاری ہے، جبکہ آکسیجن اور خصوصی آلات بھی اندر پہنچائے جا رہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق اب تک چند افراد کو سرنگوں اور ملبے سے زندہ نکالا جا چکا ہے، تاہم دشوار گزار پہاڑی علاقہ، خراب موسم اور مواصلاتی نظام کو پہنچنے والے نقصان کے باعث امدادی کارروائیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔اس تباہی کے نتیجے میں ہزاروں مکانات تباہ یا ناقابلِ رہائش ہو گئے ہیں۔ نیپالی حکام نے اندازہ لگایا ہے کہ تقریبا 20 ہزار مکانات دوبارہ تعمیر کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ نیپال اورچین دونوں نے گلیشیئر کے اس واقعے کو موسمیاتی تبدیلیوں سے بھی جوڑا ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا

      جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا

      پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.