کراچی (آئی این پی) بلدیہ ٹائون سے پولیس
نے کارروائی کرتے ہوئے پاک کالونی میں خوف کی علامت بننے والے کالعدم گینگ وار کے اہم کارندے کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم مطلوب گینگسٹر کاشف ڈاڈا کا بھائی ہے جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے، گینگ سرغنہ کے ملک سے فرار ہو جانے کے بعد ملزم پاک کالونی سے اس گینگ کو چلا رہا تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نصیر کا یہ گروہ کاشف ڈاڈا کے ایما پر لاکھوں روپے کی منشیات روزانہ فروخت کرتا ہے اور ملزم کچھ روز قبل اپنے مخالف گروہ کی ٹارگٹ کلنگ کی واردات میں بھی ملوث رہا ہے۔ پولیس کے مطابق اس گروہ کے کارندے شہر میں منشیات فروشی، بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کی سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں۔ کاشف ڈاڈا گینگ کے خلاف پاک کالونی پولیس کا پچھلے کئی روز سے آپریشن جاری ہے اور اس اہم گرفتاری کے بعد مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
- سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
- ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
- راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
- اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
- راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
- مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
- افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
- موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
- DCکی نالہ لئی میں ڈمپنگ کی روک تھام کیلئے 24 گھنٹے مانیٹرنگ
- 15سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کا واقعہ، متاثرہ لڑکے کی مدعیت میں مقدمہ درج
- اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ ، خطرناک ملزم ہلاکCCDجیرورتیال روڈپر
- 11 سالہ طالبعلم کے قتل میں نامزد 3 مرکزی ملزمان جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اڈیالہ جیل منتقل
- شیر افضل مروت کی درخواست پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری
- کیا دارالحکومت کے مہنگے اور نامور تعلیمی ادارے بھی بچوں کے لیے مکمل طور پر محفوظ ہیں؟
- حنا جاوید قتل کیس، ایس ایچ او مدعی فریق کو درخواست ضمانت سے متعلق آگاہ کریں،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج
- پیپلز پارٹی صوبوں پر سٹینڈ لے کر زیادہ مضبوط ہوگئی ہے: رانا ثناء اللہ
- 16 سالہ لڑکے سے بدفعلی اور نازیبا ویڈیو بنانیوالا ملزم گرفتار، تفتیش جاری
- صادق آباد پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
