Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
    • بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
    • راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
    • موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
    • DCکی نالہ لئی میں ڈمپنگ کی روک تھام کیلئے 24 گھنٹے مانیٹرنگ
    • 15سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کا واقعہ، متاثرہ لڑکے کی مدعیت میں مقدمہ درج
    • اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ ، خطرناک ملزم ہلاکCCDجیرورتیال روڈپر
    • 11 سالہ طالبعلم کے قتل میں نامزد 3 مرکزی ملزمان جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اڈیالہ جیل منتقل
    • شیر افضل مروت کی درخواست پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری
    • کیا دارالحکومت کے مہنگے اور نامور تعلیمی ادارے بھی بچوں کے لیے مکمل طور پر محفوظ ہیں؟
    • حنا جاوید قتل کیس، ایس ایچ او مدعی فریق کو درخواست ضمانت سے متعلق آگاہ کریں،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج
    • پیپلز پارٹی صوبوں پر سٹینڈ لے کر زیادہ مضبوط ہوگئی ہے: رانا ثناء اللہ
    • 16 سالہ لڑکے سے بدفعلی اور نازیبا ویڈیو بنانیوالا ملزم گرفتار، تفتیش جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شہریوںکیلئے مشکلات پیدا کرنیوالوں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی:فیصل کامران

    By Khabrain Newsستمبر 15, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا ہے کہ شہریوں کیلئے مشکلات پیدا
    کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی۔ فیصل کامران نے کہا کہ شہری ایسے عناصر کی اطلاع پولیس کو 15 پر دیں۔ لاہور پولیس آپریشنز ونگ نے فوری رسپانس کرتے ہوئے خواتین اور بچوں کے خلاف جنسی جرائم میں ملوث13 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق سات سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم کاشف گلبرگ پولیس نے گرفتار کر لیا۔ اسی طرح نوانکوٹ پولیس نے بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کے الزام میں ملزم حمزہ کو گرفتار کر لیا جبکہ ساندہ اور مصطفی ٹائون میں بچوں سے بدفعلی کی کوشش کے مقدمات درج کرکے ملزمان احمد اور عرفان کو گرفتار کیا گیا۔ ڈیفنس سی پولیس نے خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش کے الزام میں ملزم عبدالودود کو گرفتار کر لیا اور نوانکوٹ پولیس نے خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش کے الزام میں ملزم حسن کو گرفتار کرلیا۔ اسی طرح خواتین پر تشدد کے مختلف واقعات میں7 ملزمان گرفتار کرلیے گئے جن کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا ہے کہ والدین کی بروقت توجہ بچوں کو جرائم اور استحصال سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔ فیصل کامران نے کہا کہ خواتین اور بچوں کا تحفظ لاہور پولیس کی ترجیحات میں شامل ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات

      وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات

      افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.