فتح جنگ)بیورو رپورٹ(تھانہ باہتر پولیس کی بروقت کارروائی، 16 سالہ لڑکے سے بدفعلی اور نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم قلیل وقت میں گرفتار، تفتیش جاری تفصیلات کے مطابق مورخہ
12.09.2026کو متاثرہ 16 سالہ لڑکے نے تھانہ باہتر پولیس کو بیان دیا کہ محلہ دار مسمی شامیر بٹ نے چند روز قبل اپنے بھینسوں کے باڑے میں اس کے ساتھ زبردستی بدفعلی کی اور نازیبا ویڈیو بھی بنا لی، درخواست موصول ہوتے ہی تھانہ باہتر پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کیا، بروقت اور مثر حکمت عملی کے تحت نامزد ملزم شامیر بٹ ولد شبیر بٹ سکنہ دھریک تحصیل فتح جنگ ضلع اٹک کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
بریکنگ نیوز
- حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
- بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
- سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
- ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
- راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
- اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
- راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
- مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
- افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
- موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
- DCکی نالہ لئی میں ڈمپنگ کی روک تھام کیلئے 24 گھنٹے مانیٹرنگ
- 15سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کا واقعہ، متاثرہ لڑکے کی مدعیت میں مقدمہ درج
- اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ ، خطرناک ملزم ہلاکCCDجیرورتیال روڈپر
- 11 سالہ طالبعلم کے قتل میں نامزد 3 مرکزی ملزمان جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اڈیالہ جیل منتقل
- شیر افضل مروت کی درخواست پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری
- کیا دارالحکومت کے مہنگے اور نامور تعلیمی ادارے بھی بچوں کے لیے مکمل طور پر محفوظ ہیں؟
- حنا جاوید قتل کیس، ایس ایچ او مدعی فریق کو درخواست ضمانت سے متعلق آگاہ کریں،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج
- پیپلز پارٹی صوبوں پر سٹینڈ لے کر زیادہ مضبوط ہوگئی ہے: رانا ثناء اللہ
- 16 سالہ لڑکے سے بدفعلی اور نازیبا ویڈیو بنانیوالا ملزم گرفتار، تفتیش جاری
