Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
    • راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
    • موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
    • DCکی نالہ لئی میں ڈمپنگ کی روک تھام کیلئے 24 گھنٹے مانیٹرنگ
    • 15سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کا واقعہ، متاثرہ لڑکے کی مدعیت میں مقدمہ درج
    • اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ ، خطرناک ملزم ہلاکCCDجیرورتیال روڈپر
    • 11 سالہ طالبعلم کے قتل میں نامزد 3 مرکزی ملزمان جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اڈیالہ جیل منتقل
    • شیر افضل مروت کی درخواست پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری
    • کیا دارالحکومت کے مہنگے اور نامور تعلیمی ادارے بھی بچوں کے لیے مکمل طور پر محفوظ ہیں؟
    • حنا جاوید قتل کیس، ایس ایچ او مدعی فریق کو درخواست ضمانت سے متعلق آگاہ کریں،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج
    • پیپلز پارٹی صوبوں پر سٹینڈ لے کر زیادہ مضبوط ہوگئی ہے: رانا ثناء اللہ
    • 16 سالہ لڑکے سے بدفعلی اور نازیبا ویڈیو بنانیوالا ملزم گرفتار، تفتیش جاری
    • صادق آباد پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    DCکی نالہ لئی میں ڈمپنگ کی روک تھام کیلئے 24 گھنٹے مانیٹرنگ

    By Khabrain Newsستمبر 15, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     

    راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے نالہ لئی میں ڈمپنگ کی روک تھام کے لئے 24 گھنٹے مانیٹرنگ اور خلاف ورزی پر مقدمات درج کرنے کا حکم دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ڈمپنگ میں ملوث ڈمپرز اور دیگر گاڑیوں کو قبضے میں لے کر بند کیا جائے اور ذمہ دار افراد کے خلاف ایف آئی آرز درج کی جائیں یہ احکامات انہوں نے گزشتہ روز ڈی سی کمپلیکس میں نالہ لئی سے متعلق اجلاس میں جاری کئے اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ملیحہ سحر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز، ایم ڈی واسا، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ، سیف سٹی اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی اجلاس میں نالہ لئی میں ڈمپنگ، تجاوزات اور دیگر متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ نالہ لئی میں ڈمپنگ کرنے والے عناصر کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ یقینی بنائی جائے اور خلاف ورزی پر بلاامتیاز قانونی کاروائی کی جائے انہوں نے واضح کیا کہ نالہ لئی میں غیر قانونی ڈمپنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ڈمپنگ میں ملوث ڈمپرز اور دیگر گاڑیوں کو قبضے میں لے کر بند کیا جائے اور ذمہ دار افراد کے خلاف ایف آئی آرز درج کی جائیں ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ نالہ لئی کی حدود میں جن افراد نے اراضی کا معاوضہ وصول کر لیا ہے، جن کی زمینوں کے انتقال ہو چکے ہیں یا انتقال کا عمل مکمل ہونا باقی ہے وہاں قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے فوری انخلا یقینی بنایا جائے انہوں نے سیف سٹی حکام کو خصوصی ہدایت کی کہ نالہ لئی کے مختلف مقامات کی 24 گھنٹے مثر نگرانی کی جائے اور ڈمپنگ یا کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی اطلاع فوری طور پر متعلقہ حکام کو دی جائے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ نالہ لئی کی صفائی، کشادگی اور اس سے متعلق جاری اقدامات میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، جبکہ تمام متعلقہ محکمے باہمی رابطے اور مربوط حکمتِ عملی کے تحت مثر اقدامات یقینی بنائیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد

      اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB

      راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.