سرگودھا(این این آئی)سرگودھا شہر سے تحصیل شاہ پور تک گرین الیکٹروبس سروس کا اجرا کر کے 34 سٹاپس بنا دیئے گئے جس کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے بتایا گیا کہ گرین الیکٹرو بس سروس جنرل بس سٹینڈ سیشاہپور کیلئے34سٹاپس چونگی نمبر 9، سٹیلائٹ ٹائون، اسلام پورہ،ڈی ایچ کیو ہسپتال، حسین چوک،۔ سٹی سٹاپ،سی ایم ایچ،سبھروال کالونی، عزیز بھٹی ٹان،چک71شمالی، 92 موڑ، گرین ہومز،جھال چکیاں، حاجی کالونی، دعوت سرائے، دھریمہ، دربار چوک، دھریمہ اڈا،چک 4، چک 67،چک 5، ویگووال، شہیداں والی،گوہر جلال،جلپانہ،سلطان فیڈ،ایل آر پی ٹی ہسپتال، نجی کالج،ڈگری کالج،گورنمنٹ گرلز کالج،شاہ پور صدر،مڈل سکول،بلال کالونی اور باب شیرازی سے جنرل بس اسٹینڈ شاہپور پہنچے گی۔
