ملتان (نامہ نگار خصوصی) پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے
پٹرول کی قیمت میں88پیسے فی لٹراضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 66 پیسے فی لٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی قیمت میں1 روپے 88پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 397 روپے 76پیسے فی لٹرہوگئی ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 6اکتوبر کیلئے ہوں گی۔
پٹرولیم قیمتیں
بریکنگ نیوز
- خواجہ آصف نے سہیل آفریدی سے 8سوالوں کے جواب مانگ لئے
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف مسقط کے کنونشن اینڈ ایگزیبشن سنٹر میں ”اپنی چھت اپنا گھر” پراجیکٹ کیلئے یو این ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر ایوارڈ وصول کرنے کے بعد خیرمقدمی تالیوں کا جواب دے رہی ہیں۔
- سعودی فضائی حدود ہماری مسلح افواج کی کارروائیوں کا مرکز بن سکتی ہیں: ترجمان حوثی
- پنجاب حکومت ”اپنی چھت،اپنا گھر” منصوبے نےعالمی ایوارڈ جیت لیا۔ منصوبہ پاکستان کی پہنچان بن چکا مریم نواز
- اسحاق ڈار کی مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے اجلاس میں شرکت سے قبل مدینہ منورہ آمد، روضہ رسول ۖ پر حاضری دی
- حملے کا خدشہ امریکہ نے برطانیہ سے بی ون بمبار طیارے واپس بلا لیے
- لانگ مارچ سرکاری وسائل استعمال دہشتگردوں سمیت مسلح افراد موجود تاجروں کا حکومت مخالف شدیداحتجاج
- حرم کی پاسبانی کا عزم مکہ اتحاد کا فوجی قوت صلاحیتیں فوری سعودیہ تعینات کرنیکا فیصلہ
- پولینڈ سے تعلقات مضبوط شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں شہباز شریف
- اسلام آباد ناکام ہو چکا ہے تواسے تھر والوں کے حوالے کردیں بلاول بھٹو
- مزاکرات کل مکمل آئی ایم ایف سے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان
- امن کا حصول ترجیح، مطلوبہ نتائج تک روس پوری قوت سے لڑتا رہے گا: کریملن
- ماہ ستمبر: جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار
- اسلام آباد مارچ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے جدید ترین آلات سے لیس
- جے یو آئی کا 15اکتوبر کو ملتان میں حکومت مخالف جلسے کا اعلان
- سپیکر کے پی اسمبلی با بر سلیم سوا تی کا امن جرگے کے مشترکہ اعلامیے پر عمل درآمد کیلئے وزیراعظم کو خط
- وزیراعظم نے وعدہ نہ نبھایا تو لانگ مارچ ملتان سے شروع حافظ نعیم الرحمن
- اسرائیل پر نائن الیون جیسا حملہ کرناچاہتا تھا’ معاون پائلٹ کاانکشاف
- مذاکرات ناکامی کی دو بنیادی وجوہات اپوزیشن وفد بے اختیار تھا: طارق فضل چودھری
- اساتذہ قوم کے معمار’ سماج کی ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں:مراد علی شاہ
