Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جماعت نہم کا پرچہ ری چیکنگ عمل بارے طلبہ اور والدین کا شدید تحفظات کا اظہار
    • سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بنانا حکومت کی اولین ترجیحات امجد حسین
    • بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈان تیز، رورل سب ڈویژن تلہ گنگ میں 4 ڈائریکٹ کنڈے پکڑے گئے
    • موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،11 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • وزارتِ مکانات و تعمیرات نے قومی ہاسنگ پالیسی 2025 کا اجرا کر دیا
    • تین مسلح ڈاکوں نے گن پوائنٹ پر20ہزارنقدی، موبائل چھین لیا
    • ANFکا منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون،11ملزمان گرفتار
    • تین مختلف کارروائیاں، دو لیڈی سمیت تین منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
    • نئی ایگزیکٹو کمیٹی کاروباری مسائل ترجیحی بنیادوں پر اٹھائیگی:زکریا اکبر ضیا
    • چکوال شہر اور گردونواح میں معمولی معمولی باتوں پر لڑائی جھگڑے معمول بن گئے
    • پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کے انتخابات مکمل، راجہ محمد اقبال صدرمنتخب
    • میرا شوہر مجھ پر تشدد کرتا،دھمکیاں دیتا،ملیحہ سحر کی درخواست پر مقدمہ درج
    • دو منشیات سپلائرز کو مجرمان کو مجموعی طور پر 18 سال قید ، 1 لاکھ 60 ہزار جرمانے کی سزائیں
    • ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر رابری کی بوگس کال کرنیوالا شخص گرفتار
    • 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار پانی کی موٹریں، پنکھا، 5 مسروقہ موبائل فون اور نقدی برآمد
    • سدرہ عرب قتل کیس، 10 ملزمان کی ضمانت منسوخی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ
    • 10 سالہ طالبعلم کا قتل کیس،ہائی کورٹ کا 2ماہ میں ٹرائل مکمل کرنیکا حکم
    • مذاکرات کے تمام دروازے کھلے رکھے گئے: بیرسٹر دانیال
    • واہ کینٹ پولیس کی کارروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • پوٹھوہار پولیس کی کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نیویارک میں خسرے کے بڑھتے کیسز پر ہنگامی حالت نافذ

    By Khabrain Newsاکتوبر 6, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک ریاست میں خسرے کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ڈیزاسٹر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ گورنر کیتھی ہوکل نے 5 اکتوبر کو ریاست بھر میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا، جو 4 نومبر تک نافذ رہے گی۔
    نیویارک میں رواں سال 3 اکتوبر تک خسرے کے 108 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، جن میں سے 101 کیسز نیویارک سٹی سے باہر جبکہ 7 کیسز نیویارک سٹی میں سامنے آئے۔ 15 جولائی کے بعد دیہی اور کم ویکسینیشن والے علاقوں میں 18 کاؤنٹیز سے 92 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
    ہنگامی اقدامات کے تحت خسرہ، ممپس اور روبیلا (MMR) ویکسین لگانے والے طبی ماہرین کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے۔ اب پیرا میڈکس، ایڈوانسڈ ای ایم ایس اہلکار، فارماسسٹ اور مڈوائفز بھی ویکسین دے سکیں گے، جبکہ نرسز کو خسرے کے ٹیسٹ تجویز کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔
    مقامی محکمہ صحت کی جانب سے متاثرہ دیہی علاقوں میں اب تک ایک ہزار سے زائد MMR ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ خسرے کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے کیسز کی نگرانی، رابطوں کا سراغ لگانے اور ٹیسٹنگ کا عمل بھی تیز کیا جارہا ہے۔
    دوسری جانب امریکا میں خسرے کے کیسز میں مجموعی طور پر بھی اضافہ ہوا ہے۔ رواں سال ملک بھر میں تقریباً 3,900 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، جو 1991 کے بعد امریکا میں خسرے کا بدترین سال قرار دیا جارہا ہے۔ پڑوسی ریاست پنسلوانیا میں بھی کیسز کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرچکی ہے اور پانچ اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
    ماہرین کے مطابق خسرے کے پھیلاؤ کی ایک بڑی وجہ ویکسینیشن کی شرح میں کمی ہے، جبکہ بیماری انتہائی متعدی ہے اور غیر ویکسین شدہ افراد میں تیزی سے پھیل سکتی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایک دن میں 65 ارب ڈالر کا اضافہ، ایلون مسک نے کھرب پتی کا اعزاز دوبارہ حاصل کرلیا

      معروف برطانوی مصنف جیفری آرچر 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      ایندھن کی قیمتوں میں اضافے پر ٹرمپ کا مؤقف، یوکرین اور ڈیموکریٹس پر الزام

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.