Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یو این سیکرٹری جنرل کو نشان امتیازانتونیو گوتریس پاکستان کی ثالثی کوشش کے متعرف
    • اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاٹی کی ملاقات
    • شہباز شریف کی موسم سرما میں گیس لوڈ مینجمنٹ کا لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت
    • سعودی اتحادی افواج آپریشن فجر الیمن جاری 250 مزید حوثی ہلاک
    • سیاسی معاشی سماجی دراڑوں سے اسرائیل میں خانہ جنگی کا خطرہ سی آئی اے نے خبردار کر دیا
    • پاکستان کا قطر سے 3ایل این جی کارگو لینے کا فیصلہ
    • لانگ مارچ ختم مذاکرات کریں وزیراعظم صدر سے بھی اہم ملاقات
    • مذاکراتی پیشکش فضول بیر سٹر گوہر اچکزئی کی دعوت قبول کرنیکی ہدایت
    • مکہ معاہدہ فیلڈ مارشل کی اہم سفارتی دفاعی کوششوں کے مرہون منت قرار
    • عمانیٰ وزیر زراعت، ماہی گیری آبی وسائل سے ملاقات کی مسقط کو بہترین گوشت بعامد کرنے کیلئے تیار ہیں مریم نواز
    • امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات اب بھی جاری ہیں: قطر
    • فتح 4′ کروز میزائل کامیاب تجربہ فیلڈ مارشل کا اظہار اطمینان
    • ایران سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہوں ٹرمپ امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحہرہ احمر میں پر اسرار طور پر لا پتہ
    • امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات اب بھی جاری ہیں: قطر
    • محمود اچکزئی کیخلاف پی ٹی آئی کے اندر سے آوازیں بلند
    • پٹرول 1.91 روپے مہنگا ڈیزل 1.19 روپے فی لیٹر سستا
    • جے ڈی وینس کی اہلیہ نومولود بیٹے سمیت ہیلی کاپٹر سے اترتے ہوئے گرتے گرتے بچ گئیں
    • مارکو روبیو اور نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق
    • ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ایک بار پھر کھرب پتی بن گئے
    • سعودی آرامکو نے ایشیا کیلئے تیل سستا کر دیا، قیمتیں 6سال کی کم ترین سطح پر آگئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گورنر راج آج لگا لیں مجھے فرق نہیں پڑتا بیشک میری جان لے لیں عوام دشمن پالیسی نہیں مانوں گا سہیل آفریدی

    By Khabrain Newsاکتوبر 7, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پشاور(نیوز ایجنسیاں )خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاق کی جانب سے گورنر راج یا ایمرجنسی لگانے کی دھمکیوں پر انتہائی سخت اور دوٹوک ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی قسم کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ ایک انٹرویو میں موجودہ حکومتی پالیسیوں کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ ناکام پالیسیوں کی وجہ سے دہشت گردی کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھ رہی ہے، یہ اگر میری جان بھی لے لیں تو میں ان کی دہشتگردی پر پالیسی نہیں مانوں گا ۔ خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلی نے کہا کہ وفاق کی دہشت گردی کے حوالے سے یہ پختون دشمن پالیسی ہے، یہ صوبہ دشمن پالیسی ہے، یہ پاکستان دشمن پالیسی ہے، پختونوں کے سر پر ڈالرز کمانے کا کھیل اب مزید جاری نہیں رہنے دیا جائے گا۔وفاق کی طرف سے صوبے میں گورنر راج یا ایمرجنسی نافذ کرنے کی بازگشت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے چیلنج کیا کہ گورنر راج آج لگانا ہے آج لگائیں، مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، میں ان کی دھمکیوں سے ڈرنے والا بھی نہیں، یہ لوگ جو کچھ بھی کرنا چاہیں کر لیں، لیکن ہمارے لانگ مارچ کی منزل صوابی سے آگے ہی ہے اور اس کا حتمی نتیجہ سب کے سامنے آ جائے گا۔دریں اثناء پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے ترجمان شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ مذاکرات کی ناکامی کے ذمہ دار وفاقی وزرا ہیں، 99 فیصد پر اتفاق رائے ہونے کا دعویٰ کرنے والی حکومت مذاکرات سے پسپا کیوں ہوئی، ایک فیصد مسئلہ کے حل کے لیے مزید وقت دیا جا سکتا تھا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزرا کی جانب سے پی ٹی آئی پر سہولت کاری کے الزامات بے بنیاد ہیں، کسی لیڈر کے خلاف کوئی ایک ثبوت ہو تو سامنے لائیں، ملکی معیشت لانگ مارچ سے تباہ نہیں ہوئی، وزیر اعظم صاحب )پ کو چار سال ملے اپ کی معاشی پالیسیاں ناکام ہیں، حکومت نے معیشت پر توجہ دینے کے بجائے پی ٹی آئی کو ختم کرنے پر توانائی ضائع کی۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے 2025 اے پی سی اعلامیہ پر عمل درآمد کرا یا جائے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کے پی حکومت نے کبھی تعاون سے انکار نہیں کیا، ایمرجنسی یا گورنر راج صوبے کے پانچ کروڑ عوام کے مینڈیٹ کی توہین ہے۔شوکت یوسف زئی نے کہا کہ توقع ہے گورنر ہاس سازشوں کا گڑھ نہیں بنے گا، بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ آج بھی مذاکرات کی بات کر رہے ہیں، حکومت کو چاہیے بغیر کسی تعطل کے اپوزیشن سے مذاکرات شروع کرے، گورنر راج کا مشورہ دینے والے وزرا حکومت کو مزید بند گلی میں لے جانا چاہتے ہیں، ہمارے مطالبات جائز ہیں ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درامد چاہتے ہیں، عمران خان سے ملاقات، ہسپتال منتقلی اور ان کے کیسز کی جلد سماعت اور بہنوں کی رہائی ہی اس کا واحد حل ہے۔
    سہیل آفریدی

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی اتحادی افواج آپریشن فجر الیمن جاری 250 مزید حوثی ہلاک

      محمود اچکزئی کیخلاف پی ٹی آئی کے اندر سے آوازیں بلند

      آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا تقاضا پٹرول ریلیف سکیم جاری رکھنے پر رضامند

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.