Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یو این سیکرٹری جنرل کو نشان امتیازانتونیو گوتریس پاکستان کی ثالثی کوشش کے متعرف
    • اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاٹی کی ملاقات
    • شہباز شریف کی موسم سرما میں گیس لوڈ مینجمنٹ کا لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت
    • سعودی اتحادی افواج آپریشن فجر الیمن جاری 250 مزید حوثی ہلاک
    • سیاسی معاشی سماجی دراڑوں سے اسرائیل میں خانہ جنگی کا خطرہ سی آئی اے نے خبردار کر دیا
    • پاکستان کا قطر سے 3ایل این جی کارگو لینے کا فیصلہ
    • لانگ مارچ ختم مذاکرات کریں وزیراعظم صدر سے بھی اہم ملاقات
    • مذاکراتی پیشکش فضول بیر سٹر گوہر اچکزئی کی دعوت قبول کرنیکی ہدایت
    • مکہ معاہدہ فیلڈ مارشل کی اہم سفارتی دفاعی کوششوں کے مرہون منت قرار
    • عمانیٰ وزیر زراعت، ماہی گیری آبی وسائل سے ملاقات کی مسقط کو بہترین گوشت بعامد کرنے کیلئے تیار ہیں مریم نواز
    • امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات اب بھی جاری ہیں: قطر
    • فتح 4′ کروز میزائل کامیاب تجربہ فیلڈ مارشل کا اظہار اطمینان
    • ایران سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہوں ٹرمپ امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحہرہ احمر میں پر اسرار طور پر لا پتہ
    • امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات اب بھی جاری ہیں: قطر
    • محمود اچکزئی کیخلاف پی ٹی آئی کے اندر سے آوازیں بلند
    • پٹرول 1.91 روپے مہنگا ڈیزل 1.19 روپے فی لیٹر سستا
    • جے ڈی وینس کی اہلیہ نومولود بیٹے سمیت ہیلی کاپٹر سے اترتے ہوئے گرتے گرتے بچ گئیں
    • مارکو روبیو اور نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق
    • ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ایک بار پھر کھرب پتی بن گئے
    • سعودی آرامکو نے ایشیا کیلئے تیل سستا کر دیا، قیمتیں 6سال کی کم ترین سطح پر آگئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات اب بھی جاری ہیں: قطر

    By Khabrain Newsاکتوبر 7, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قطر نے تصدیق کی ہے  کہ مشرق وسطی میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات اب بھی جاری ہیں تاہم دونوں ممالک کے درمیان اہم معاملات پر اختلافات برقرار ہیں۔یہ بات قطری وزارت خارجہ کے عہدیدار ابراہیم الہاشمی نے منگل کو معمول کی پریس بریفنگ میں بتائی۔ ان کا کہنا تھا کہ مختلف فریقوں کے تحفظات کو مدنظر رکھتے ہوئے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ابراہیم الہاشمی نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ قطر سمیت خطے کے دیگر شراکت داروں کے ذریعے امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات کا تبادلہ بھی ہورہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس جنگ کی بھاری قیمت پوری دنیا ادا کررہی ہے اس لیے فوری طور پر جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی میز پر قابل قبول حل تلاش کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جانی چاہیے۔خیال رہے کہ تقریبا سات ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں تعطل کا شکار دکھائی دے رہی ہیں۔اپریل میں جنگ بندی، جون میں مفاہمتی یادداشت اور گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ہونے والی سفارتی سرگرمیوں کے باوجود امریکا اور ایران کے درمیان بنیادی اختلافات ختم نہیں ہوسکے۔امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کی بڑی وجہ آبنائے ہرمز کی صورتحال ہے جو ایک اہم تنازع بنی ہوئی ہے۔ اس آبی گزرگاہ کے ذریعے تیل و گیس کی بڑی مقدار کی دنیا بھر میں ترسیل ہوتی ہے۔واضح رہے کہ امریکی جواب موصول ہونے کے بعد بھی ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے گزشتہ روز امریکا کے ساتھ مذاکرات کو بے معنی قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ماضی میں بات چیت کے باوجود ایران پر 3 حملے ہوئے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      یو این سیکرٹری جنرل کو نشان امتیازانتونیو گوتریس پاکستان کی ثالثی کوشش کے متعرف

      اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاٹی کی ملاقات

      شہباز شریف کی موسم سرما میں گیس لوڈ مینجمنٹ کا لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.