Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکہ بھر میں ٹرک ڈرائیوروں کا ایک روزہ احتجاج
    • یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا پوسٹ گریجویٹ طلبہ کی تحقیقی نگرانی سخت کرنیکا فیصلہ
    • پنجاب میں زرعی ٹیکس میں اضافہ کیخلاف درخواست پرعدالتی معاونت کیلئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب طلب لاہور
    • ڈاکٹر شیر افگن نیازی کی 14ویں برسی11اکتوبر کو منائی جائے گی
    • فلسطین میں مظالم پر عالمی ضمیر کی مجرمانہ خاموشی انتہائی افسوسناک ‘جے یو آئی
    • لاہور کا آلودہ ترین شہروں میں چھٹا نمبر
    • دربارداتا گنج بخش میں سرکاری کیش غیر ملکی کرنسی کے ریکارڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • شیخوپورہ سی سی ڈی کے ساتھ مقابلوں میں 4 ڈاکو ہلاک
    • ہائیکورٹ نے کسٹمز کے رات گئے چھاپے غیرقانونی قرار دیدیئے
    • پاکستان ‘ بھارت کے درمیان بنیادی تنازع مقبوضہ کشمیر ہے: ٹیپو عثمان
    • اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کی برسی پر فلسطینیوں کی یادگاریں تباہ کر دیں
    • روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت و دیگر سے جواب طلب
    • برائلر گوشت، فارمی انڈوںکے نرخ مستحکم
    • شاہدرہ میں نومولود بچی کیکپڑے میں لپٹی لاش برامد
    • پاکستان کے قونصل جنرل دبئی حسین محمد ،پی سی ایم اے کے سابق چیئرمین ڈاکٹر وسیم سرور بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستان پویلین کا افتتاح کررہے ہیں۔
    • نانا پاٹیکر نے ایک کروڑ معاوضہ مانگا، پروڈیوسر سے برتن بھی دھلوائے: پریش راول
    • عدنان صدیقی نے تماشہ 5 کے فائنلسٹس کا اعلان کردیا
    • ثابت کریں سٹیج کی کمائی کوحرام کہا’1 کروڑ انعام دوںگا: افتخار ٹھاکر
    • بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستانی مصنوعات کی بھرپور پذیرائی
    • مزدور اور صنعتکار ملکی ترقی کے شراکت دار ہیں:ڈی جی آئی ایل او
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان ‘ بھارت کے درمیان بنیادی تنازع مقبوضہ کشمیر ہے: ٹیپو عثمان

    By Khabrain Newsاکتوبر 9, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن(مقیم احمد)برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے پاکستان ہائی کمیشن لندن میں جموں و کشمیر سیلف ڈیٹرمینیشن موومنٹ انٹرنیشنل کےوفد کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا۔ تقریب میں تنظیم کے چیئرمین راجہ نجابت حسین، تنظیم کے سینئر عہدیداران اور کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ہائی کمشنر نے برطانیہ کے مختلف فورمز پر بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے مسئلے کو اجاگر کرنے کے لیے جموں و کشمیر سیلف ڈیٹرمینیشن موومنٹ انٹرنیشنل اور پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کی کوششوں کو سراہا۔ہائی کمشنر نے کہا کہ جموں و کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان بنیادی تنازع ہے، جس کا پرامن حل جنوبی ایشیا میں دیرپا امن اور استحکام کے لیے ناگزیر ہے۔ حکومتِ پاکستان کشمیری عوام اور ان کے حقِ خودارادیت کی جائز جدوجہد کی حمایت کے لیے اپنے عزم پر مضبوطی سے قائم ہے۔انہوں نے کمیونٹی رہنمائوں پر زور دیا کہ وہ اپنے ورثے پر فخر کرتے ہوئے محنت، دیانت داری، ہم آہنگی اور باہمی احترام کی اقدار کو فروغ دینے کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں۔اس موقع پر جموں و کشمیر سیلف ڈیٹرمینیشن موومنٹ انٹرنیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے کشمیری عوام اور ان کے حقِ خودارادیت کے لیے پاکستان کی مسلسل حمایت کو سراہا۔ انہوں نے مسئلہ کشمیر اور بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال کو اجاگر کرنے کے لیے برطانوی اراکینِ پارلیمنٹ، سیاسی رہنماں اور بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ مسلسل رابطوں کی اہمیت پر زور دیا۔راجہ نجابت حسین نے مسئلہ کشمیر کو پرامن سفارتی ذرائع سے اجاگر کرنے کے لیے اپنی تنظیم کے عزم کا اعادہ کیا اور پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے درمیان مزید اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکہ بھر میں ٹرک ڈرائیوروں کا ایک روزہ احتجاج

      یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا پوسٹ گریجویٹ طلبہ کی تحقیقی نگرانی سخت کرنیکا فیصلہ

      پنجاب میں زرعی ٹیکس میں اضافہ کیخلاف درخواست پرعدالتی معاونت کیلئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب طلب لاہور

      تازہ ترین

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.