ملتان ( جنرل رپورٹر)آئل اور گیس کمپنیوں کے گزشتہ 10 سال کے منافع کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق گزشتہ 10 سال کے
دوران کمپنیوں نے 2708 ارب 43 کروڑ کا منافع کمایا، سب سے زیادہ او جی ڈی سی ایل نے 1250 ارب روپے کا منافع کمایا۔اوجی ڈی سی ایل نے10 سال کے دوران 1250.2 ارب روپے منافع کمایا، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے 620 ارب 30 کروڑ روپے کمائے۔ گیس ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ نے10 سال میں 377.1 ارب روپے منافع کمایا۔پاکستان اسٹیٹ آئل نے 10 سال میں 218.7 ارب روپے منافع کمایا، سوئی ناردرن گیس کمپنی نے10 سال میں 97.83 ارب روپے منافع کمایا۔زیرجائزہ عرصے کے دوران سوئی سدرن گیس کمپنی نے10 سال میں 86.1 ارب روپے منافع کمایا، پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے10 سال میں 58.2 ارب روپے منافع کمایا۔
منافع
بریکنگ نیوز
- لِپ فلرز کروانے پرسبینہ فاروق نے افواحون پر خاموشی توڑ دی
- حوثیوں کے نئے حملے سعدی اتحاد کا 6 میزائل 5 ڈرونز تباہ کرینکا دعوی
- 96 سالہ خاتون نے 18 سالہ نوجوان سے شادی کرلی
- آئینی عدالت ،پی پی ایس سی کے تحت کامیاب امیدواروں کا سٹیٹس بحال
- ملک کے مختلف حصوں میں بادل برس پڑے’ کشمیر میں ژالہ باری موسلا دھار بارش کا امکان
- ٹی 20 رینکنگ معاذ ٹاپ 50 میں شامل سلامن کی بھی بڑی چھلانگ
- PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر
- اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
- جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش
- موٹر سائیکل چور گینگ کیخلاف کارروائیاں ، 2 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار 3 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
- اکبر نیازی ہسپتال ، 3 صحت مند بچوں کی مفت پیدائش
- چکلالہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
- قاضی سعید الحسن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر
- سی ڈی اے کی صفائی مہم، شہریوںنے سینیٹیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
- پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
- آئیسکو ریجن میں سالانہ سسٹم مینٹیننس شیڈول 2026.2027 جاری
- گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے سیاست بد ترین آزمائش سے دو سے چار احتجاجی کال بے اثر
- مندرہ ککھڑی موڑ کے قریب سے الیکٹریشن کا قیمتی موٹر سائیکل تین اشخاص چوری کرکے لے گئے
- مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر سینیٹری ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس نقد انعام تقسیم
- ڈی ایچ او سید تقی عباس کا تحصیل جنڈ کے چار سرکاری سکولوں کا تفصیلی دورہ
