لاہور (این این آئی)محکمہ صحت پنجاب نے جعلی اور مضر صحت ادویات کے خلاف ایک بار پھر الرٹ جاری کرتے ہوئے انجکشن کیراپامن اور لبرکس گولی کے مخصوص بیچز کو مضر صحت قرار دے دیا ہے۔الرٹ کے مطابق متعلقہ حکام کو مارکیٹ میں فوری سروے کرنے اور انجکشن کیراپامن اور لبرکس گولی کے مخصوص بیچز کو فوری طور پر مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔محکمہ صحت نے واضح کیا ہے کہ مذکورہ ادویات برآمد ہونے کی صورت میں ڈرگ ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔حکام کے مطابق یہ ادویات بلڈ پریشر کم کرنے، دل کی دھڑکن برقرار رکھنے، خون کی روانی بہتر بنانے اور ذہنی تنا میں کمی کے لیے استعمال کی جاتی ہیں، اس لیے ان کے مخصوص بیچز کے استعمال سے گریز کیا جائے۔محکمہ صحت نے ڈرگ انسپکٹرز کو ہدایت کی ہے کہ فوری کارروائی کرتے ہوئے مضر صحت ادویات کی فروخت روکنے کو یقینی بنایا جائے۔
بریکنگ نیوز
- اسلام آباد،سوتیلی بیٹی سے زیادتیکرنے والے سفاک شخص کوسزائے موت دینے کا حکم
- 3مسلح نقاب پوش ڈاکو سٹور میں داخل نوجوان سے گن پوائنٹ پر ہزاروںنقدی موبائیل فون قیمتی اشیا چھین کر فرار
- راولپنڈی نالہ لئی پر تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن شروع
- سوذوکی پک اپ اور رکشہ میں تصادم، 1 شخص شدید زخمی
- گورنر راج ‘ بنوں سمیت جنوبی خیبرپختونخوا میں ترقی کی امیدیں بڑھ گئیں
- لاہور فیصل آباد ریلوے ٹریک کی بندش، متعدد ٹرینوں کا شیڈول متاثر
- 10 گینگز کے 18 ملزمان گرفتار،منشیات کیخلاف کریک ڈان کے دوران25منشیات سپلائرز گرفتار
- راولپنڈی :ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز عمر وقار ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
- یڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاسنگ اتھارٹی اور FDHL کے درمیان شراکت داری
- پنجاب اور کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات انعقاد یقینی بنانے کیلئے سماعت 28اکتوبر مقرر
- ڈائریکٹر واٹر سپلائی کا کشمیر پوائنٹ فلٹریشن پلانٹ کا دورہ
- راولپنڈی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں،43ملزمان گرفتار مقدمات درج
- تھانہ مندرہ کے علاقے میں ڈکیتی اور چوری کی دو وارداتیں
- سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ خواتین سمیت بچوں 53 افراد جان بحق
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 3 افراد گرفتار، 30 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- سکیورٹی وجوہات، عراق نے ایران سے ملحق شیب بارڈر کراسنگ بند کر دی
- وزیراعلیٰ سندھ سے جرمن قونصل جنرل کی ملاقات، منچھر جھیل کی صفائی میں تعاون پر اتفاق
- سول جج پر وکلا کے مبینہ حملے اور تشدد کے واقعہ کے بعد بار اور عدالتی عملہ آمنے سامنے
- بیرسٹر عقیل ملک سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال
- کمشنر راولپنڈی کی غیر معیاری خوراک بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت
