Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایس ایس پی آپریشنز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
    • اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سورٹھ مبشر کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ
    • سیکریٹری اور کنٹرولر کی پوسٹوں پر مستقل تعیناتیوں کی منظوری
    • قومی ادار صحت اور آئیوڈین گلوبل نیٹ ورک کے زیر اہتمام اجلاس
    • ٹریکٹر اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، کم عمر بچہ جاں بحق
    • حکومت قرضے لیکر عوام پر مہنگائی کا بم گرا رہی ہے، ملک شاہد نواز گجر
    • وفاقی وزیر عبد العلیم کا قبضہ مافیا کیخلاف ‘زیرو ٹالرنس’ پالیسی کا اعلان
    • چیئرمین سی ڈی اے کا کشمیر چوک انڈر پاس منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
    • اسلام آباد میں بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار کا انعقاد
    • ایوانِ بالا اور اسمبلی اجلاسوں کے دوران ملک میں امن و امان کی دگرگوں صورت حال
    • مشہور ہراسمنٹ کیس میں ملوث سابق سپروائزر امتیاز دوبارہ سپروائزر تعینات
    • سی سی آر اے اور ایریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • گائوں پہائی میں تین روز سے سرکاری ٹیوب ویل خراب
    • وگہل کو علیحدہ یونین کونسل کی شناخت تاریخی کامیابی
    • علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا برطانوی ادارے سے اشتراک
    • تھانہ دھمیال پولیس کی کارروائی،چند روز قبل گھر میں ماں بیٹی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
    • کلرسیداں پولیس کی کارروائی،15 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
    • منشیات سپلائر منظور کو9سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا
    • ANF کیمختلف علاقوں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کارروائیاں
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایران جنگ میں پھنسے ٹرمپ کی توجہ یوکرین سے ہٹ گئی، پیوٹن

    By Khabrain Newsاکتوبر 29, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(مانیٹرنگ ڈسک)قبل ازیں یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی بھی امریکی توجہ میں کمی پر تشویش کا اظہار کر چکے
    ہیںروسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کے باعث امریکا کی توجہ یوکرین تنازع ختم کرانے سے ہٹ گئی اور اب امریکی انتظامیہ کی ترجیح ایران کا معاملہ بن چکا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات روسی صدر پیوٹن نے سینٹ پیٹرزبرگ میں غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔صدر پیوٹن کا مزید کہا تھا کہ امریکی انتظامیہ کو اپنی توجہ کا رخ تبدیل کرنا پڑ رہا ہے اور اس وقت وہ دیگر معاملات کے مقابلے میں ایران کے مسئلے کو ترجیح دینے پر مجبور ہے۔قبل ازیں یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی بھی امریکی توجہ میں کمی پر تشویش کا اظہار کر چکے ہیں۔ اس وقت ایران امریکا کی اولین ترجیح ہے، جبکہ یوکرین دوسرے نمبر پر ہے۔خیال رہے کہ روس نے 2022 میں یوکرین کے نیٹو میں شمولیت کی سرگرمیوں کے خلاف حملہ کردیا تھا اور چار شہروں پر قبضہ کرلیا تھا۔دونوں کے درمیان تاحال جاری جنگ میں دونوں جانب بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہو رہا ہے لیکن جنگ ختم ہوتی نظر نہیں آرہی ہے۔گزشتہ برس جنوری میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار سنبھالتے ہی یوکرین اور روس کے درمیان جنگ جلد ختم کرانے کا وعدہ کیا تھا۔انھوں نے روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کے لیے متعدد بار کوششیں بھی کیں تاہم دونوں ممالک کے درمیان علاقائی کنٹرول، سلامتی کی ضمانتوں اور پابندیوں کے معاملے پر اختلافات برقرار رہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بھارتی جیلوں سے 4 پاکستانی ماہی گیررہا’ ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے

      روس ایران کے درمیان 8 جوہری پاور یونٹس کی تعمیر کے معاہدوں پر دستخط

      پیرس: پاکستانی سفارتخانے کے زیراہتمام یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر خصوصی تقریب۔

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.