لاہور (کرائم رپورٹر) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی کی ایک اور بڑی کامیابی،10سال سے لاپتہ قوتِ سماعت و گویائی سے محروم عبدالقدیر کے اہلِ خانہ کا سراغ لگا لیا۔ ترجمان سیف سٹیز کے مطابق سیف سٹی ”میرا پیارا” نے جدید فیشل ریکگنیشن ٹیکنالوجی سے 10سال پرانا گمشدگی کا کیس حل کیا۔ عبدالقدیر
A2016ء میں اہلِخانہ کے ہمراہ کراچی آیا جہاں کورنگی کے علاقے سے لاپتہ ہوگیا۔ گمشدگی کے وقت 13 سالہ عبدالقدیر سماعت و گویائی سے محروم ہونے کے باعث گھر کا پتہ بتانے سے قاصر تھا۔ 2019 ء میں عبدالقدیر خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ایک مقامی خاندان کو ملا، جس نے اس کی دیکھ بھال کی۔ مقامی خاندان نے عبدالقدیر کے اہلِ خانہ کی تلاش کے لئے سیف سٹی ”میرا پیارا” ٹیم سے رابطہ کیا۔ سیف سٹی ٹیم نے عبدالقدیر کی تصاویر اور معلومات ”میرا پیارا”سسٹم میں درج کرکے تلاش شروع کی، فیشل ریکگنیشن سسٹم نے عبدالقدیر کی تصویر کا پرانے گمشدگی ریکارڈ سے مماثلت پر الرٹ جاری کر دیا۔
بریکنگ نیوز
- ایس ایس پی آپریشنز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
- اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سورٹھ مبشر کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ
- سیکریٹری اور کنٹرولر کی پوسٹوں پر مستقل تعیناتیوں کی منظوری
- قومی ادار صحت اور آئیوڈین گلوبل نیٹ ورک کے زیر اہتمام اجلاس
- ٹریکٹر اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، کم عمر بچہ جاں بحق
- حکومت قرضے لیکر عوام پر مہنگائی کا بم گرا رہی ہے، ملک شاہد نواز گجر
- وفاقی وزیر عبد العلیم کا قبضہ مافیا کیخلاف ‘زیرو ٹالرنس’ پالیسی کا اعلان
- چیئرمین سی ڈی اے کا کشمیر چوک انڈر پاس منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
- اسلام آباد میں بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار کا انعقاد
- ایوانِ بالا اور اسمبلی اجلاسوں کے دوران ملک میں امن و امان کی دگرگوں صورت حال
- مشہور ہراسمنٹ کیس میں ملوث سابق سپروائزر امتیاز دوبارہ سپروائزر تعینات
- سی سی آر اے اور ایریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- گائوں پہائی میں تین روز سے سرکاری ٹیوب ویل خراب
- وگہل کو علیحدہ یونین کونسل کی شناخت تاریخی کامیابی
- علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا برطانوی ادارے سے اشتراک
- تھانہ دھمیال پولیس کی کارروائی،چند روز قبل گھر میں ماں بیٹی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
- کلرسیداں پولیس کی کارروائی،15 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
- منشیات سپلائر منظور کو9سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا
- ANF کیمختلف علاقوں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کارروائیاں
- پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد
