لاہور (این این آئی) اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کے معاملے پر قانونی جنگ جاری رکھے گا اور بھارت کو قانونی طور پر معاہدے کی پاسداری کرنے کا پابند بنانے کی کوشش کرے گا۔ لاہور میں انڈس واٹرز ٹریٹی اینڈ نیشنل سکیورٹی کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل منصور اعوان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کی تقسیم کے معاملے پر سندھ طاس معاہدہ طے پایا تھا، جس کا ایک اہم پہلو یہ تھا کہ کوئی بھی ملک یکطرفہ طور پر معاہدے سے انحراف یا اس میں تبدیلی نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر بھارت کا موجودہ رویہ پوری دنیا کے سامنے ہے اور پاکستان کو اس حوالے سے شدید تحفظات ہیں، موجودہ عالمی تناظر میں پاکستان کی جانب سے امن کے لیے کی جانے والی کوششیں بھی دنیا کے سامنے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- ایران امریکا کے ساتھ جنگ کے حل کیلئے مذاکرات کی میز پر آئے: جرمن وزیر خارجہ
- امیت شاہ لوگوں کوکل کی ریلی میں شرکت سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں: راہول گاندھی
- نصیر آبادمیں 2 کاشتکاروں کو اغوا کر لیا گیا
- کوئی کتنا طاقتور کیوں نہ ہو’ تجاوزات کیخلاف کارروائی جاری رہے گی:طلال چودھری
- امریکہ کا 150 افغان پناہ گریزوں کو بزریعہ پاکستان ڈی پورٹ کرنے کا منصوبہ امریکی اخبار کا دعوی
- ٹرمپ کا کنساس اور آئیووا میں دو انتخابی ریلیاں منسوخ کرنیکا فیصلہ واپس
- اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے سعودی سفیر راجع طامی البوغیمی ملاقات کر رہے ہیں۔
- لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- لاہور:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میچ کے موقع پر ایک خاتون سٹیڈیم کے باہر اپنے چہرے پر قومی پرچم بنوا رہی ہے۔
- لاہور ہائیکورٹ ‘ اراضی تنازع کے مقدمے میں دونوں اپیلیں مسترد
- پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے جیل سے درخواست ضمانت دائر کر دی
- معدنی وسائل پر مولانا فضل الرحمن پہلے بھی بات کرتے رہے ہیں:مولانا عطا الرحمن
- سری لنکا پاکستان کو باہمی تجارت بڑھانے کیلئے مشترکہ اقدامات اٹھانا ہونگئے سری لنکن ہائی کمشنر
- لاہور میں سبزی پھلوں کے نرخ آسمان کو چھونے لگے پرائس کنٹرول کمیٹیاں ناکام
- بھارت: لڑکی پسند کی شادی کیلئے ٹاور پر چڑھ گئی، آن لائن نکاح کرانے پر نیچے اترآئی
- لاہور:صدر لاہور چیمبر علی حسام اصغر دیگر کے ہمراہ پاکستان میں سری لنکا کے ہائی کمشنر ریئر ایڈمرل (ریٹائرڈ) فریڈ سنیوی رتنے کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
- مال بردار ٹرین کا انجن پٹڑی سے اتر گیا’ ٹرینوں کو لوپ لائن سے گزارنے کا فیصلہ
- نکی مناج کو وائٹ ہائوس کی ترجمان مقررکرنیکی تجویزپر غورکرونگا، ٹرمپ
- لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر مقدمات کی سمات کیلئے ترمیمی ججز روسٹر جاری
- اورکزئی،پولیس کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک
