Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران امریکا کے ساتھ جنگ کے حل کیلئے مذاکرات کی میز پر آئے: جرمن وزیر خارجہ
    • امیت شاہ لوگوں کوکل کی ریلی میں شرکت سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں: راہول گاندھی
    • نصیر آبادمیں 2 کاشتکاروں کو اغوا کر لیا گیا
    • کوئی کتنا طاقتور کیوں نہ ہو’ تجاوزات کیخلاف کارروائی جاری رہے گی:طلال چودھری
    • امریکہ کا 150 افغان پناہ گریزوں کو بزریعہ پاکستان ڈی پورٹ کرنے کا منصوبہ امریکی اخبار کا دعوی
    • ٹرمپ کا کنساس اور آئیووا میں دو انتخابی ریلیاں منسوخ کرنیکا فیصلہ واپس
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے سعودی سفیر راجع طامی البوغیمی ملاقات کر رہے ہیں۔
    • لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • لاہور:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میچ کے موقع پر ایک خاتون سٹیڈیم کے باہر اپنے چہرے پر قومی پرچم بنوا رہی ہے۔
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ اراضی تنازع کے مقدمے میں دونوں اپیلیں مسترد
    • پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے جیل سے درخواست ضمانت دائر کر دی
    • معدنی وسائل پر مولانا فضل الرحمن پہلے بھی بات کرتے رہے ہیں:مولانا عطا الرحمن
    • سری لنکا پاکستان کو باہمی تجارت بڑھانے کیلئے مشترکہ اقدامات اٹھانا ہونگئے سری لنکن ہائی کمشنر
    • لاہور میں سبزی پھلوں کے نرخ آسمان کو چھونے لگے پرائس کنٹرول کمیٹیاں ناکام
    • بھارت: لڑکی پسند کی شادی کیلئے ٹاور پر چڑھ گئی، آن لائن نکاح کرانے پر نیچے اترآئی
    • لاہور:صدر لاہور چیمبر علی حسام اصغر دیگر کے ہمراہ پاکستان میں سری لنکا کے ہائی کمشنر ریئر ایڈمرل (ریٹائرڈ) فریڈ سنیوی رتنے کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
    • مال بردار ٹرین کا انجن پٹڑی سے اتر گیا’ ٹرینوں کو لوپ لائن سے گزارنے کا فیصلہ
    • نکی مناج کو وائٹ ہائوس کی ترجمان مقررکرنیکی تجویزپر غورکرونگا، ٹرمپ
    • لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر مقدمات کی سمات کیلئے ترمیمی ججز روسٹر جاری
    • اورکزئی،پولیس کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چینی افواج کی بھارتی سرحدمیں کئی کلومیٹرتک کی پیش قدمی

    By Khabrain Newsنومبر 1, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بیجنگ (این این آئی) چین کے سامنے بھارتی سرحدی فورس کی بے بسی کا اعتراف مودی حکومت کی دفاعی پالیسی پر کاری ضرب بن گیا، عالمی جریدے کے مطابق چین کے ہاتھوں سرحدی ناکامی مودی حکومت کی کمزور دفاعی حکمتِ عملی کا منہ بولتا ثبوت ہے، چینی فوج کی پیشہ ورانہ مہارت نے سرحدی علاقوں میں بھارتی فوج کی سکیورٹی خامیوں کو نمایاں کر دیا، اس سے قبل بھی چین بھارت جھڑپوں میں 20 بھارتی اہلکاروں کی ہلاکت نے مودی کی جنگی صلاحیت پر سنگین سوالات اُٹھا دیئے، بھارتی سیٹلائٹ تصاویر نے چین کے برتر تزویراتی کنٹرول اور متنازع علاقوں پر بھارتی ناکامی کی تصدیق کر دی۔ برطانوی خبر رساں ادارہ کے مطابق چینی افواج کی بھارتی سرحد میں کئی کلومیٹر تک کی پیش قدمی اور خیموں کی تنصیب نے بھارتی فوج کی نااہلی کو بے نقاب کر دیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایران امریکا کے ساتھ جنگ کے حل کیلئے مذاکرات کی میز پر آئے: جرمن وزیر خارجہ

      امیت شاہ لوگوں کوکل کی ریلی میں شرکت سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں: راہول گاندھی

      امریکہ کا 150 افغان پناہ گریزوں کو بزریعہ پاکستان ڈی پورٹ کرنے کا منصوبہ امریکی اخبار کا دعوی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.