Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف کابینہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • سعودی عرب کے ساتھ 3ارب ڈالر قرض رول اوور ہوچکا: محمد اورنگزیب
    • 2050 تک دنیا بھر میں کینسر کے کیسز میں 20.2 فیصد، اموات میں 39.3 فیصد اضافے کا خدشہ
    • کراچی سے آنے والی ٹرین رکن پورکے قریب پٹڑی سے اتر گئی،ٹرین آپریشن معطل
    • سیاسی و معاشی استحکام کیلئے قومی اتحاد ،قانون کی بالادستی ناگزیر، پنجاب بار کونسل
    • نیا محلہ میں خوفناک آتشزدگی،3منزلہ عمارت بھی شعلوں کے لپیٹ میں
    • نجی کلینک میںمبینہ طبی غفلت، زچگی آپریشن کے بعد خاتون کی حالت تشویشناک
    • نوٹس کسی دوسرے شہری کو جبکہ چار دیواری کسی اور کی گرا دی، لاکھوں کا نقصان
    • خاتون، بیٹی سے مبینہ بدسلوکی، تشدد ، 56 ہزار و موبائل فون چھیننے کا الزام
    • موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگز کیخلاف کارروائیاں
    • چکوال ڈینگی کیسز میں اضافہ، محکمہ صحت ،ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی توجہ کا مرکز
    • انگور اڈا ، پاک فوج نے افغان طالبان کو بھاگنے پر مجبور کر دیا :راجہ علی اصغر
    • چکوال میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانی اب بھی موجود
    • میرپورپارک ویو پوائنٹ کا رقبہ 104 کنال سے سکڑ کر 54 کنال رہ گیا شہری حلقوں میں تشویش
    • سی پی او کی ہدایتپرسینئر افسران کا چرچز اور دیگر اہم مقامات کا دورہ
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلئے سینئر افسران فیلڈ میں موجود رہ کر تمام تر سیکورٹی انتظا مات کی نگرانی کر تے ہوئے ۔
    • آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینگے:چیئرمین پبلک ایکشن فورم پاکستان
    • ننکانہ صاحب کی مذہبی تقریبات مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کیلئے  خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری
    • 26اکتوبر واقعہ پر متاثرہ خاندان کو انصاف کا حصول ساحال خواب بن گیا
    • بیکری آئٹمزبنانیوالی فیکٹری میں سلنڈر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    2050 تک دنیا بھر میں کینسر کے کیسز میں 20.2 فیصد، اموات میں 39.3 فیصد اضافے کا خدشہ

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سڈنی(ویب ڈیسک)2050 تک دنیا بھر میں کینسر کے کیسز میں 20.2 فیصد اور اموات میں 39.3
    فیصد اضافے کا خدشہ بڑھ گیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی اور بین الاقوامی محققین نے 1990 سے 2023تک دنیا کے 204 ممالک اور علاقوں میں سروائیکل کینسر کے کیسز، اموات اور صحت پر اس کے اثرات کا تجزیہ کیا اور 2050تک کے رجحانات کا تخمینہ لگایا۔آسٹریلین سائنس میڈیا سینٹر کی ویب سائٹ پر منگل کو شائع ہونے والی تحقیق کے خلاصے کے مطابق 2023 میں دنیا بھر میں سروائیکل کینسر کے تقریبا 8 لاکھ 87 ہزار نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 3 لاکھ 69 ہزار اموات ہوئیں۔جریدے نیچر میڈیسن میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق 2050 تک سالانہ نئے کیسز کی تعداد 2024 کے مقابلے میں 20.2 فیصد اضافے کے ساتھ 10 لاکھ 80 ہزار جبکہ اموات 39.3 فیصد اضافے کے ساتھ 5 لاکھ 22 ہزار تک پہنچنے کا امکان ہے۔تحقیق کے مطابق سب صحارا افریقہ میں اس بیماری کے کیسز اور اموات میں سب سے زیادہ اضافے کا خدشہ ہے، جہاں 2050 تک کیسز میں 88.7 فیصد اور اموات میں 95.4 فیصد اضافہ متوقع ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اس خطے میں اموات کی سالانہ تعداد تقریبا 2 لاکھ 6 ہزار تک پہنچ سکتی ہے، اگر موجودہ رجحانات برقرار رہے تو دنیا کے ساتوں جائزہ شدہ خطوں میں سے کوئی بھی 2050 تک عالمی ادارہ صحت کے سروائیکل کینسر کے خاتمے کے مقررہ ہدف کو حاصل نہیں کر سکے گا، اس ہدف کے تحت ہر ایک لاکھ خواتین میں نئے کیسز کی تعداد چار سے کم ہونا ضروری ہے۔محققین نے ہیومن پیپیلوما وائرس (ایچ پی وی) سے بچا کی ویکسین، بیماری کی بروقت تشخیص کے لیے سکریننگ اور علاج تک رسائی بڑھانے پر زور دیا ہے، تاہم دنیا کے مختلف حصوں میں ان سہولیات کی دستیابی میں نمایاں فرق پایا جاتا ہے۔تحقیق کے مطابق 2023 میں کم آمدنی والے ممالک میں سروائیکل کینسر کی عمر کے لحاظ سے معیاری شرحِ وقوع، زیادہ آمدنی والے ممالک کے مقابلے میں 4 گنا سے زیادہ جبکہ شرحِ اموات 7 گنا سے زیادہ تھی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بھارت میں سکھوں کے بدترین قتل عام کو 42 سال بیت گئے

      سعودی عرب، متعدد سکولوں میں آن لائن کلاسز میں توسیع

      ڈیڑھ ٹن وزنی آوارہ خلائی ٹیلی سکوپ زمین پر گرنے کے قریب

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.