Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چیئرمین NISE فیضان علی کی محسن ایوب اور فیصل علی سے ملاقات
    • نیوزی لینڈ ‘ انتخابات کے حتمی نتائج میں ڈیڈ لاک، نئی جماعت کنگ میکر بن کر ابھری
    • سعودی عرب ‘ راس تنورہ آئل ریفائنری پر حملے کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آ گئیں
    • پاکستان نے امریکہ’ ایران کی ثالثی میں کلیدی کردار ادا کیا: رضوان شیخ
    • خالد نوازکی "نیشنل پالیسی فار ڈی ریگولیشن آف شوگر سیکٹر” پر شدید تنقید
    • ہیڈ کانسٹیبل نجم الحسن کی ایمانداری ،رنگ روڈ سے ملاموبائل مالک کو واپس کر دیا
    • ہنر مند نوجوان کسی بھی معاشزرے کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں سردار عتیق احمد خان
    • سہالہ ریلوے پھاٹک پر فلائی آورکو جلد از جلدبنائے جائے، چوہدری جاوید
    • وزیر اعظم سے وزیرریلوے کی ملاقات ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو
    • 2مسلح موٹر سائیکل سوار افراد کی شہری پر فائرنگ،مذمت پر فرار، راہگیر زخمی
    • دینہ سے علاج کیلئے ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی لائے سابق پولیس ملازم عدیل کے اہل خانہ کو شدید مشکلات
    • گوجرخان شہر کی نواحی آبادی بڑکی جدید مسائلستان بن گئی
    • راولپنڈی سب انسپکٹر مفرح بخاری عطل، پولیس لائنز تبدیل کر دیا
    • تھانہ پھلگراں پولیس کی کارروائی 67لاکھ مالیت کا سامان واسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار
    • وزیر اعلیٰ پنجاب کا تلہ کنگ کا دورہ، گرین بس سروس کا افتتا ح کیا
    • کنٹونمنٹ بورڈ ٹیکسلا کے زیراہتمام کھلی کچہری کا انعقاد
    • سب انسپکٹر سید نجف شاہ کو شاندار کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
    • گوجر خان شہر میں نو عمر جیب تراشوں کی کاروائیوں کا سلسلہ جاری
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ آئی ایف سی ریجنل نائب صدر امام فخوری کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • منشیات فروشوں کے گرد واہ کینٹ پولیس کا گھیرا تنگ تین ملزمان گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چیئرمین NISE فیضان علی کی محسن ایوب اور فیصل علی سے ملاقات

    By Khabrain Newsنومبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واہ کینٹ ( نمائندہ خبریں ) نیشنل انیشیٹو فار سوشل ایمپاورمنٹ (NISE) کے چیئرمین فیضان علی اعوان نے اسلام آباد میں چیئرمین فنانس کمیٹی فیصل علی بابا اور رکنِ صوبائی اسمبلی محسن ایوب خان سے ان کے دفتر میں اہم ملاقات کی ملاقات کےدوران سماجی بہبود کے منصوبوں انسدادِ منشیات مہم (Say No to Drugs) اور آٹزم (Autism) سے متاثرہ بچوں کی بحالی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر چیئرمین NISE فیضان علی اعوان نے بتایا کہ ان کا ادارہ سماجی بہبود تعلیم ہنر مندی اور صحتِ عامہ کے فروغ کے لئے کوشاں ہے جبکہ آٹزم کے شکار بچوں اور ان کے خاندانوں کی معاونت اور نوجوان نسل کو منشیات سے بچانے کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر آگے بڑھایا جا رہا ہے چیئرمین فنانس کمیٹی فیصل علی بابا اور ایم پی اے محسن ایوب خان نے NISE کی سماجی خدمات کو سراہتے ہوئے وفد کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی انہوں نے کہا کہ منشیات سے پاک معاشرے کی تشکیل اور آٹزم سے متاثرہ افراد کو سہولیات کی فراہمی وقت کی اہم ضرورت ہے جس کے لئے تمام مثبت اقدامات کی بھرپور سرپرستی کی جائے گی ملاقات کے اختتام پر فریقین نے عوامی آگاہی مہمات کو مزید مثر بنانے اور باہمی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا

    Khabrain News

      Keep Reading

      نیوزی لینڈ ‘ انتخابات کے حتمی نتائج میں ڈیڈ لاک، نئی جماعت کنگ میکر بن کر ابھری

      سعودی عرب ‘ راس تنورہ آئل ریفائنری پر حملے کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آ گئیں

      پاکستان نے امریکہ’ ایران کی ثالثی میں کلیدی کردار ادا کیا: رضوان شیخ

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.