Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا کہنا ہے کہ حالیہ امریکی حملوں میں 55 افراد جاں بحق ہوئے ہیں
    • بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا
    • مون سون کے بڑھتے خطرات کے درمیان پاکستان کے ڈیم 58 فیصد بھر گئے۔
    • امریکہ نے پاکستانی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
    • شاہراہِ بلتستان پر سیلاب سے متاثرہ پل کی بحالی کا کام جاری
    • برطانیہ ایران کی دھمکیوں کے پیشِ نظر اپنے دفاع کے لیے تیار
    • ڈاکٹر نبیحہ کا دعویٰ: حارث کھوکھر روزانہ ازدواجی تعلق نبھانے کے قابل نہیں تھے
    • نابلس کے قریب اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں چار فلسطینی جاں بحق
    • ایران کے خلاف جارحیت کی حمایت کے نتائج بھگتنا ہوں گے: عباس عراقچی
    • کویت میں مظاہرین کا امریکی فوجی اڈوں کے انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا دعویٰ: بحرین اور اردن میں امریکی اڈوں پر ڈرون حملے
    • پنجاب نے مقامی اور عالمی کرکٹ ستاروں کے ساتھ چیمپئنز کرکٹ لیگ کا آغاز
    • روپے کی قدر میں مزید کمی,ڈالر 277، کینیڈین ڈالر 200 کے قریب
    • امریکا نے چینی اے آئی کمپنیوں پر مبینہ ماڈل ڈسٹلیشن کے الزام میں پابندیوں کی دھمکی دے دی
    • * بحیرۂ احمر کشیدگی، تیل 100 ڈالر سے اوپر
    • درفشاں سلیم نے بھارت کے طلبہ سے اظہارِ یکجہتی کیا۔
    • وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کا اسکولوں میں انگریزی اور کیمسٹری پڑھانے کا اعلان۔
    • مون سون بارشوں سے پنجاب میں 21 افراد جاں بحق، 154 زخمی۔
    • اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر یورپی معیار کا پہلا طیارہ مرمت مرکز قائم کیا جائے گا۔
    • لاہور کے ایل ڈی اے اسپورٹس کمپلیکس میں تیراکی کے دوران ایک شخص جاں بحق۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اب تک کی سب سے بڑی خبر, تاریخ پھر دہرائی جائیگی, فیصلہ ہوگیا

    By Daily Khabrainجولائی 21, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (آئی این پی) جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو دینی جماعتوں کے وسیع تر اتحاد متحدہ مجلس عمل کی بحالی کے لئے مذاکراتی کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی، مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس دو روز تک اسلام آباد میں جاری رہا،،دینی اتحاد ،،کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا،تشکیل نو کیلئے ابتدائی تفصیلات طے کر لی گئیں مولانا فضل الرحمان کو اتحاد کا قائد منتخب کرنے اورمرکزی سیکرٹری جنرل کا عہدہ جماعت اسلامی پاکستان کو دیئے جانے کا امکان ہے ، اتحاد کیلئے حکومتی جماعت نے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، جمعیت علماءاسلام(ف) اور جماعت اسلامی پاکستان کے درمیان باقاعدہ مذاکرات کا طریقہ کار طے کرلیا گیا، ایم ایم اے کی بحالی کی تفصیلات کی بڑی حکومتی دینی جماعت جمعیت علماءاسلام (ف) کی مرکزی مجلس عاملہ توثیق کر چکی ہے۔ بدھ اور جمعرات کو کو جماعت اسلامی اوردیگر دینی جماعتوں سے رابطوں کیلئے جمعیت علماءاسلام (ف) کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری کی صدارت میں مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں چاروں صوبوں سے نمائندے شریک ہوئے۔ بعدازاں مولانا عبدالغفور حیدری کی قیادت میں مولانا فضل الرحمان کو سے ملاقات کی اور ایم ایم اے کے بحالی کے سفارشات سے انھیں آگاہ کیا مذاکراتی ٹیم نے نے متحدہ مجلس عمل کی بحالی کیلئے دیگر دینی جماعتوں کے قائدین سے رابطوں کے بارے میںمولانافضل الرحمان سے مشورہ کیا ، اس حوالے سے کمیٹی کے ارکان کو مختلف ذمہ داریاں سپرد کر دی گئی ہیں، مذاکراتی کمیٹی کے اراکین کو پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ہدایت کی ہے کہ ینی جماعتوں کے اتحاد کیلئے تمام ممکنہ کوششوں کو بروئے کار لایا جائے معاملات کو آگے بڑھایا جائے اور رابطوں کے ذریعے سے اتحاد قائم کرنے میں پیش رفت کو ممکن بنایا جائے اور اس حوالے سے جے یو آئی (ف) کسی قربانی سے بھی دریغ نہیں کرے گی ، اب ابتدائی تفصیلات طے ہونے پر جلد جماعت اسلامی اور جے یو آئی (ف) میں باقاعدہ مذاکرات شروع ہو جائیں گے ملاقات میں حکومت اور اتحادی جماعتوں کے تعلقات کار پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم نوازشریف سے اپنی حالیہ ملاقات کے بارے پارٹی رہنماو¿ں کو اعتماد میں لیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      مون سون کے بڑھتے خطرات کے درمیان پاکستان کے ڈیم 58 فیصد بھر گئے۔

      امریکہ نے پاکستانی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا

      شاہراہِ بلتستان پر سیلاب سے متاثرہ پل کی بحالی کا کام جاری

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.