Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    • صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
    • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
    • پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
    • کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
    • سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
    • تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
    • ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
    • گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
    • بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
    • نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
    • نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
    • ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
    • صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
    • حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن
    • شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر
    • سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شتروگن سنہا کو غلط ٹوئٹ پر تنقید کا سامنا

    By Daily Khabrainاکتوبر 24, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شتروگن سنہا کو اس وقت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب ٹوئٹر صارفین کی جانب سے انہیں آگاہ کیا گیا کہ قادر خان کی سالگرہ یکم دسمبر کو ہوگی جب کہ تصویر بھی انہوں نے قادر خان کی بجائے امیتابھ بچن کی لگائی ہے۔اس عجیب اور غریب ٹوئٹ پر سوشل میڈیا صارفین خاصے ناراض نظر آئے اور شتروگن سنہا کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جب کہ بعض مداحوں نے ان کا مذاق بھی اڑایا۔ایک ٹوئٹر صارف انکیت شرما نے لکھا ہے کہ یہ قادر خان نیلے کرتے میں کیا کررہا ہے جب کہ ایک اور سوات کیٹ نامی خاتون صارف نے گلوکارہ کی تصویر لگا کر لتا منگیشکر کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ایک اور صارف نے اداکار سنیل شیٹھی کی فلم ’من‘ والی جذباتی انداز کی تصویر لگاکر شاہ رخ خان کو سلیوٹ پیش کیا۔نک ہنٹر نامی صارف تو ایک قدم آگے بڑھ گئے اور انہوں نے امریکی اداکار مورگن فری مین کی تصویر شیئر کی اور کہا کہ وہ عالمی یوم امن پر ا?نجہانی نیلسن منڈیلا کو یاد کر رہے ہیں۔جب کہ وجل آنٹی نامی خاتون نے چارلی شین کی تصویر شیئر کرکے اداکار جیتندرا کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ونے کمار نامی صارف نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر لگا کر اداکار گوندا کو خراج تحسین پیش کیا۔ لیجنڈری اداکار نے بھی غلطی کا اندازہ ہونے پر ایک اور ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ میں اور امیتابھ نے قادر خان کے ساتھ کام کیا ہے اور ان دونوں کا ذاتی اور پروفیشنل زندگی میں بڑا حصہ ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    عامر خان تیسری مرتبہ دولہا بننے کیلئے تیار، شادی کب ہوگی؟

    قوانین کیخلاف ورزی پر گلوکار بادشاہ کا نائٹ کلب سیل

    تازہ ترین

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.