Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صحت کیلئے ہمارا 14 ماہ کا کام پچھلے 30 سالوں سے بہتر ہے: مصطفی کمال
    • حرا ما نی کے نئے فوٹو شوٹ پر صارفین برہم نئی بحث چھڑ گئی
    • پی ٹی آئی کے 27ستمبر کے مارچ کے معاملے پر پی ٹی آئی کے سرگرم 31کارکنان کو نظر بند کردیا گیا
    • روس کا ایٹمی ہتھیاروں کا رخ لتھوانیا کی جانب کرنے کی دھمکی
    • 27ستمبراحتجاج سیاسی سرگرمیاں تیز وزیر اعطم و اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے
    • حوثیوں کا بابالمند ب پر مکمل کنٹرول کا دعوی
    • لوڈ شیڈنگ پروزیراعظم برہم کسی بھی علاقے میں2 گھنٹے سے زیادہ بجلی بند نہ کرنے کا حکم
    • پولینڈ روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
    • فیلڈ مارشل امن کیلئے پھر متحرک
    • سکیورٹی فورسز کا کرم میں کامیاب آپریشن افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
    • آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت ایران ‘ عمان ‘ خلیجی ممالک کا اجلاس پیرکوہوگا
    • نائن الیون کے زخم آج بھی تازہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: ٹرمپ
    • مشرق وسطی میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
    • لانگ مارچ کیس چیف سیکٹری ای جی کے پی سے بیان حلفی طلب
    • مریم نوازکا ساہیوال میں جلد 14مزید الیکٹروبسیں جلد فراہم کرنے کا اعلان
    • حمزہ شہباز کا دورہ پمز متاثرہ والدین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
    • میر ی ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی: حکیم بابر
    • علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • ن لیگی وزرائ’ ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ
    • قائداعظم محمد علی جناح کا 78واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایاگیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاک لنکا پہلا ٹی 20 مقابلہ آج سرفراز فاتحانہ آغازاکیلئے پر امید

    By Daily Khabrainاکتوبر 26, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    paksri
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ابو ظہبی (نیوزایجنسیاں)پاکستان اور سری لنکا کے مابین 3ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ (آج)جمعرات کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہو گا ۔قومی کپتان سرفراز احمد ون ڈے کی طرح ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سری لنکا کو کلین سوئپ شکست دینے کیلئے پر عزم ہیں،سیریز کا تیسرا اور آخری معرکہ زندہ دلان کے شہر لاہور میں سجے گا۔دونوں ٹیموں کے مابین ابھی تک کھیلے گئے مختصر فارمیٹ کے میچز میں پاکستان کو واضح برتری حاصل ہے اور پاکستان نے15میں سے10ٹی ٹوئنٹی میچز میں فتح حاصل کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ(آج) شیخ زید کر کٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہو گا ،قومی کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ون ڈے کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ ٹی ٹوئنٹی میں بھی جاری رکھیں گئے۔باﺅلرزنے ون ڈے سیریزمیں عمدہ پرفارمنس کامظاہرہ کیا۔نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی دیکھ کرخوشی ہوئی۔قومی فاسٹ باﺅلرمحمدعامرکی ٹیم میں واپسی سے سکواڈمضبوط ہوگا۔کھلاڑی ٹی 20سیریزمیں بھی جیت کاتسلسل برقراررکھیں گے۔جبکہ لنکن کپتان تشارانے کہا ہے کہ ون ڈے سیریزمیں ٹیم کی پرفارمنس انتہائی ناقص رہی۔ٹی20سیریزمیں نئے پلان کیساتھ میدان میں اتریں گے۔شارٹ فارمیٹ میں پاکستانی انتہائی خطرناک ٹیم ہے۔بھرپورمقابلے کےلئے تیارہیں۔دوسری جانب دونوں ٹیموں کے مابین ابھی تک کھیلے گئے مختصر فارمیٹ کے میچز میں پاکستان کو واضح برتری حاصل ہے،دونوں ٹیموں کے مابین ابھی تک مختصر فارمیٹ کے15میچز کھیلے گئے جن میں پاکستان نے10 اور سری لنکا نے5میں فتح حاصل کی۔اسی طرح یو اے ای میں دونوں ٹیموں کے مابین ابھی تک3ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جا چکے ہیں جن میں2میں فتح گرین شرٹس جبکہ ایک سری لنکا نے جیتا۔دوسری جانب قومی کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ون ڈے کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ ٹی ٹوئنٹی میں بھی جاری رکھیں گئے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ابوظہبی میںدوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ (کل) جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کے لیے دونوں ٹیمیں لاہور پہنچیں گی۔ زندہ دلان کا شہر اور قذافی اسٹیڈیم کا میدان دلہن کی طرح سجے گا اور مہمان لنکن کو ویلکم کرے گا۔دوہزار نو کے بعد آئی لینڈرز کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے، جسے خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی

      رضااللہ ٹیسٹ ڈیبیو پر 4 سے زائد چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

      امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.