Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی احتجاج میں مسلح جتھے ہوتے ہیں، انتشار پھیلانے پر قانون حرکت میں آئے گا، کھیئل داس
    • سونا 400روپےمہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگئی
    • آئمہ مساجد عوامی درس قرآن کا سلسلہ شروع کریں: مفتی تقی عثمانی
    • وزیراعظم اپوزیشن لیڈ رکی آئندہ ہفتے ملاقات متوقع بات چیت کا امکان ذرائع
    • صحت کیلئے ہمارا 14 ماہ کا کام پچھلے 30 سالوں سے بہتر ہے: مصطفی کمال
    • حرا ما نی کے نئے فوٹو شوٹ پر صارفین برہم نئی بحث چھڑ گئی
    • پی ٹی آئی کے 27ستمبر کے مارچ کے معاملے پر پی ٹی آئی کے سرگرم 31کارکنان کو نظر بند کردیا گیا
    • روس کا ایٹمی ہتھیاروں کا رخ لتھوانیا کی جانب کرنے کی دھمکی
    • 27ستمبراحتجاج سیاسی سرگرمیاں تیز وزیر اعطم و اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے
    • حوثیوں کا بابالمند ب پر مکمل کنٹرول کا دعوی
    • لوڈ شیڈنگ پروزیراعظم برہم کسی بھی علاقے میں2 گھنٹے سے زیادہ بجلی بند نہ کرنے کا حکم
    • پولینڈ روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
    • فیلڈ مارشل امن کیلئے پھر متحرک
    • سکیورٹی فورسز کا کرم میں کامیاب آپریشن افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
    • آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت ایران ‘ عمان ‘ خلیجی ممالک کا اجلاس پیرکوہوگا
    • نائن الیون کے زخم آج بھی تازہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: ٹرمپ
    • مشرق وسطی میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
    • لانگ مارچ کیس چیف سیکٹری ای جی کے پی سے بیان حلفی طلب
    • مریم نوازکا ساہیوال میں جلد 14مزید الیکٹروبسیں جلد فراہم کرنے کا اعلان
    • حمزہ شہباز کا دورہ پمز متاثرہ والدین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بکی کا سرفراز سے رابطہ ،کپتان اصل معاملہ بتا دیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 26, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    srarfarz
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (و یب ڈسک) سرفراز احمد نے نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی گیم میں کوئی بھی ٹیم فیورٹ نہیں ہوتی، دعا ہے کہ لاہور کا ٹی ٹوئنٹی میچ سیریز کا فیصلہ کن میچ نہ بنے اور ابوظہبی میں ہی سیریز جیت جائیں۔قومی کپتان نے کہا کہ سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ سری لنکن ٹیم ماضی کی تلخ یادوں کو بھلا کر لاہور آرہی ہے جس کا کریڈٹ پی سی بی کو جاتا ہے۔سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ پوری ٹیم مضبوط ہوگئی ہے اور ہر پوزیشن کے لیے کھلاڑی موجود ہے، بعض اوقات پریشانی ہوتی ہے کہ کس کھلاڑی کو میچ کھیلائیں، ایک کپتان کے لیے اس سے اچھی بات اور کیا ہوگی کہ ہر طرح کے کھلاڑی اس کے پاس موجود ہیں۔سرفراز نے بتایا کہ بکی کے رابطہ کرنے پر انہوں نے پی سی بی کو آگاہ کیا جو انہیں کرنا چاہیے تھا، تین چار دن پریشانی کے تھے لیکن اب تمام چیزیں معمول پر آچکی ہیں،۔ان کا کہنا تھا کہ وہ صبح سویرے اپنے بیٹے کا چہرہ دیکھتے ہیں، انہیں بچوں سے پیار ہے، جب وہ شادی شدہ نہیں تھے تومصباح الحق اور اظہر علی کے بچوں سے دوستی تھی، ان کے ساتھ کھیلا کرتے تھے، اب جیسے جیسے ان کا بیٹا عبداللہ بڑا ہو رہا ہے اس کے ساتھ کھیلنے میں اور مزہ آتا ہے۔قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ان کا بیٹا ان کے لیے بہت لکی ہے، ہر اس موقع پر عبداللہ کو ساتھ رکھتے ہیں جب ٹیم فاتح بنتی ہے۔انہوں نی چیمپئنز ٹرافی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا کے خلاف پورے میچ میں ان کا بیٹا اسٹیڈیم میں تھا اور بھارت کے خلاف فائنل میں بھی ساتھ تھا، جب وہ بڑا ہوگا تو اسے پاکستان کے جیتے ہوئے سارے بہترین لمحات یاد ہوں گے۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ کوئی مداح جب زیادہ قریب آکر تصویر کھنچوانے کی کوشش کررہا ہوتا ہے تو بیگم برا منا لیتی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ سر لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران فیملی کے ساتھ گھومنے پھرنے کا ٹائم کم ملا اور زیادہ تر وقت ہوٹل میں ہی گزارا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی

      رضااللہ ٹیسٹ ڈیبیو پر 4 سے زائد چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

      امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.