Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بین اسٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا
    • سیمی زین کا تاریخی اعزاز، WWE کے پہلے مسلمان چیمپئن بن گئے
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • سے منافع کی امید، رقم تین گنا ہونے کے یقین پر گیمر نے اپنی ریٹائرمنٹ کی رقم بھی داؤ پر لگا دی GTA 6
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وہ 5 کردار جو شاہ رخ خان نے کبھی ادا نہیں کیے

    By Daily Khabrainنومبر 3, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    shahrukh
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ آج اپنی 52 ویں سالگرہ منارہے ہیں، شاہ رخ خان تقریباً اپنی آدھی زندگی بالی ووڈ کے نام کرچکے ہیں لیکن ابھی بھی کچھ ایسے کردار ہیں جو اداکار نے ادا نہیں کیے۔بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو رواں سال جولائی میں بھارتی فلم انڈسٹری میں 25 سال مکمل ہوچکے ہیں اورآج وہ اپنی 52 ویں سالگرہ منارہے ہیں. اس حساب سے دیکھا جائے تو شاہ رخ خان نے اپنی آدھی زندگی بالی ووڈ کے نام کردی۔ شاہ رخ خان نے اپنے 25 سالہ کیرئیرمیں متعدد کردار نبھائے ہیں۔ جس میں پاگل اورجنونی عاشق، محبت کرنے والا باپ، رومینٹک ہیرو اور خطرناک ولن کے کردار شامل ہیں. یہ کردارانہوں نے اتنی خوبی سے نبھائے ہیں کہ ا?ج بالی ووڈ میں ان کی ٹکر کا کوئی اداکار نہیں۔ تاہم بھارتی فلم انڈسٹری میں 25 سال گزارنے کے بعد بھی کئی کردارایسے ہیں جنہیں شاہ رخ خان نے ادا نہیں کیا۔پولیس کا کردار: شاہ رخ خان نے پولیس سے بھاگتے ہوئے چوراورخطرناک ڈان کا کردارتو نبھایا ہے تاہم آج تک وہ کبھی پولیس کے کردارمیں نظر نہیں آئے۔ 2001 میں کنگ خان فلم ”ون ٹو کا فور“میں اسپیشل ٹاسک فورس آفیسرکے کردارمیں نظرتوآئے تھے تاہم وہ فلم میں پولیس یونیفارم میں نظرنہیں آئے ان کے چاہنے والوں کی شدید خواہش ہے کہ وہ پولیس آفیسر کا کردار نبھائیں۔وکیل کا کردار:شاہ رخ خان کے مداح اسکرین پرایک بارانہیں”ا?بجیکشن مائی لارڈ“ کہتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔ بالی ووڈ میں وکیلوں کو بڑی اہمیت حاصل ہے اور اس طرح کے کردار بہت شہرت حاصل کرتے ہیں۔1993 میں ریلیز ہوئی فلم ”دامنی“میں سنی دیول کا یاد گارکردارآج بھی بےانتہا مقبول ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ شاہ رخ خان بطوروکیل کب اسکرین پر جلوہ گرہوتے ہیں۔ڈاکٹر کا کردار:سال 2003 میں ریلیز ہوئی کامیاب ترین فلم ”منا بھائی ایم ایم بی ایس“میں سنجے دت نے ڈاکٹر کے کردار میں سب کے دل جیت لیے تھے۔ تاہم اس بات سے بہت کم لوگ واقف ہوں گے کہ اس کردارکی پیشکش سنجے دت سے پہلے شاہ رخ خان کو ہوئی تھی لیکن انہوں نے کردار پسند نہ آنے پر پیشکش ٹھکرادی تھی۔ اس کے علاوہ گزشتہ برس ریلیز ہوئی فلم ”ڈئیر زندگی“میں شاہ رخ خان نے سائیکولوجسٹ کا کردار نبھایا تھا لیکن وہ فلم میں کہیں بھی ڈاکٹروں کے لیے مخصوص سفید کوٹ اور اسٹیتھسکوپ پہنے نظر نہیں آئے لہٰذا ان کے مداحوں کی اپنے پسندیدہ اسٹارکو ڈاکٹر کے روپ میں دیکھنے کی حسرت دل میں ہی رہ گئی۔مصور کا کردار: شاہ رخ خان بالی ووڈ میں رومینٹک ہیروکے طور پرمشہور ہیں۔ وہ اپنے جملوں اوراداکاری سے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں مبتلا کردیتے ہیں۔ صرف اسکرین پر ہی نہیں شاہ رخ حقیقی زندگی میں بھی شاعرانہ مزاج رکھتے ہیں تاہم آج تک انہوں نے مصور(پینٹر)کا کردار بھی نہیں نبھایا۔فیشن ڈیزائنر:شاہ رخ خان لباس کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرتے ہیں اوراسکرین پر ہمیشہ اسٹائلش اور نفیس سوٹ میں ملبوس نظرآتے ہیں لیکن انہوں نے حقیقی زندگی کے برعکس فلموں میں کبھی بھی فیشن اسٹائلسٹ کا کردار نہیں نبھایا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف

      سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا

      کرینہ کپور نے جسپریت بمراہ کو کیا چیلنج کیا؟

      تازہ ترین

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.