Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • امریکا ایران جنگ ختم معاہدہ طے پاگیا
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں
    • برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی
    • امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ”نواز شہباز اختلافات شدید “اہم سیاسی شخصیت کا چونکا دینے والا انکشاف

    By Daily Khabrainنومبر 24, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اس وقت نواز شریف کے خلاف میدان میں عمران خان اور شیخ رشید کھڑے ہیں عدالتوں میں دینے کے لئے نواز شریف کے پاس کوئی ثبوت نہیں پاکستان میں حقیقی اپوزیشن عمران خان کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تیس دسمبر سے قبل اصلاحات اور حدیبیہ کا کیس اپنے انجام کو پہنچ جائے گا، نیب کے پاس ایک لسٹ ہے جس میں بڑے بڑے لوگوں کے نام ہیں شہباز شریف اندر سے اپنے بھائی کے اتنے مخالف ہیں جتنا میںہوں لیکن منہ پر کچھ نہیں کہتے شہباز شریف بزدل انسان ہیں۔ نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں انہوں نے کہاکہ نواز شریف تو کہتے ہیں انڈیا اور پاکستان کا بارڈر ہی ختم کردو۔ نواز شریف کی پوری کوشش ہے کہ فوج آ جائے۔ ختم نبوت کا معاملہ حکومت نے خود کھڑا کیا۔ یہ پاکستان سے دشمنی پر اتر آئے ہیں ان کی جھوٹ کی سیاست زیادہ دیر نہیں چل سکتی، زرداری کے قریبی ساتھی نے بتایا کہ نواز شریف سے کسی صورت بات نہیں ہوگی ،گورنر ہاﺅس سندھ میں ن لیگ کا میڈیا ہاﺅس ہے۔ پیپلز پارٹی اگر ن لیگ سے ہٹ کر سیاست کرے تو یہ قوم پر احسان ہو گا۔ انہوں نے بتایا کہ نواز شریف پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ مل کر لڑائی کر رہے ہیں لیکن نواز شریف جو لڑائی لڑ رہے ہیں اس کی قیمت ان کو ادا کرنا پڑے گی۔ ملک کے اصل دشمن یہ لوگ ہیں کیونکہ ان کا پیٹ نہیں بھر رہا یہ لوگ نمائندے نہیں کاروباری ہیں ان کی سب سے بڑی انڈسٹری سیاست ہے یہ بس کمانے کے لئے ہیں ان کے منہ سے جو بچ کر گر جائے وہ قوم کے لئے ہے جن کی انیس کمپنیاں نکلیں وہ کہتے ہیں ہمیں کوئی بھی پوچھنے والا نہیں ۔ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف تو اس نظریے کا نام ہے کہ کھاﺅ پیو اور بھاگ جاﺅ۔ ڈر ہے نواز شریف کی وجہ سے سیاست میں مزید انتشار پیدا نہ ہو۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ دیکھنا نہیں چاہتے تھے۔ ایم این ایز بے چارے بڑے کمزور ہوتے ہیں انہوں نے خود کو بھی بچانا ہوتا ہے۔ پنجاب میں مقابلہ ن لیگ اور پی ٹی آئی کے درمیان ہے۔

     

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید

    امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار

    شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.