Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
    • عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
    • چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم
    • پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • عمران خان نے ہمیشہ مجھ سے محبت کی، اب بھی ملاقات کی خواہش ہے:شعیب اختر
    • عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی
    • عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
    • چیف آف ڈیفنس فورسز کے نئے عہدے کو باضابطہ تسلیم کرنے کے لیے قانون منظور
    • عروج ممتاز نے پاکستانی فاسٹ بولنگ کے زوال کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اداکارمیرا نے فلاحی کاموں کی آڑ میں لوٹ مار شروع کر دی

    By Daily Khabrainنومبر 29, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(کلچرل رپورٹر) فلم انڈسٹری سے بری طرح فلاپ ہوکر آﺅٹ ہونے والی اداکارہ مےرا ے بڑھتی ہوئی عمر کے باعث فلموں مےں کام نہ ملنے کی وجہ سے فلاحی کاموں کی آڑ مےں مبےنہ طور پر کروڑوں روپے لوٹ مار شروع کردی ۔کچھ عرصہ قبل ہسپتال نانے کی عرض سے کروڑ پتی بزنس مےنوں کو لوٹنا شروع کےا تو حقےقت سامنے آنے پر انہوں نے ہسپتال کے لئے فنڈز دےنے سے انکار کردےا۔اداکارہ مےرا کے قرےبی ذرائع نے بتاےا ہے کہ فلموں مےں کام نہ ملنے پراداکارہ ذہنی مرےضہ بن چکی ہےں جس کے باعث پارٹےوں اور دےگر پروگراموں مےں جانے سے گرےز کررہی ہےں ۔حال ہی مےں اےک پروگرام مےں چہرے جھرےاں نماےاں دےکھائی دےں جس پر وہ وہاں پر موجود صحافےوں کے سوالوں کے جواب نہےں دے سکےں ۔اداکارہ میرا نے چند روز قبل نجی ہسپتال سے بریسٹ کینسر ٹیسٹ کرایا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ میرا نے ایک سینئر ڈاکٹر سے چیک اپ کرانے کے بعد ٹیسٹ بھی کرایا جس کی رپورٹ جلد مل جائے گی۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ میرا نے یہ ٹیسٹ اپنے قریب ترین دوست کیپٹن نوید کے مشورے سے کرایا ہے جوان دنوں پاکستان آئے ہوئے ہیں اور دونوں کے شب و روز ایک ساتھ گزرتے ہیں.یہ امر قابل ذکر ہے کہ میرا نسوانی حسن میں اضافے کے لئے کئی بار پاکستان اور بیرون ملک سے سرجری کراچکی ہیں جس کی وجہ سے انہیں یہ مشورہ دیا کہ وہ اپنا بریسٹ کینسر ٹیسٹ فوری طور پر کرائیں۔ذرائع نے بتاےا کہ ہسپتال بنانے کے لئے مےرا نے بہت سنت کاروں سے رابطے کئے لےکن اس کا فراڈ سامنے آنے پر بےشتر افرادنے اس سے کنارہ کشی اختےار کرلی جبکہ انہوں نے ہسپتال بنانے کا جھانسہ دے کر کروڑوں روپے ڈکار لئے تھے۔ذرائع نے مزےد بتاےا کہ اداکارہ مےرا نے کروڑوں روپے کی جائےداد بنانے کے علاوہ اپنے شوہر عتےق الرحمن کے دو کروڑ مالےت کے گھر کو بھی ہڑپ کرلےا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم

      عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی

      وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.