Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • اسموگ سیزن قریب، پنجاب میں سکولوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی
    • تیل کی قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان
    • ہاکی ورلڈ کپ: بھارت کو انگلینڈ سے شکست پاکستان کیلئے اگلے مرحلے کی امیدیں زندہ
    • بابر اعظم زخمی،انگلینڈکےخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر،سلمان علی آغا قیادت کریں گے
    • پاکستان 2026 میں دنیا کی منفرد ترین سیاحتی منزلوں میں شامل
    • نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، راولپنڈی میں پیش رفت
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے پہلے امریکا مطالبات تسلیم کرئے:ایرانی اسپیکر
    • فیفا عہدیدار صدر جیانی انفانٹینو پر تنقید کے بعد عہدے سے برطرف
    • خارکیف کے علاقے میں روسی میزائل حملہ10 افراد ہلاک
    • غزہ میں پانی اور نکاسیِ آب کا نظام درہم برہم ہونے کا خطرہ
    • عمران خان کے علاج کے فیصلے پر خوش، ججز کا شکریہ: علیمہ خان
    • وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا
    • میکس نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہےنہ عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتاہے :شاہد آفریدی کا معید پیرزادہ کو کرارا جواب
    • رمضان 2027 ،سعودی عرب میں پہلا روزہ 8 فروری کو ہونے کا امکان
    • انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے قریب 6.1 شدت کا زلزلہ
    • بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سلمان خان بھارت کا مہنگا ترین میزبان ،بگ باس شو میں کتنے کمائے،حیران کن انکشاف

    By Daily Khabrainجنوری 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے مشہور ریئلٹی شو ’بگ باس‘ کے سیزن 11 میں ایک قسط کا معاوضہ 11 کروڑ وصول کیا ہے جب کہ مجموعی طور پر انہوں نے 330 کروڑ کی کمائی کی۔سلمان خان سلور اسکرین پر سپر اسٹار تو ہیں ہی لیکن چھوٹی اسکرین پر بھی ان کا طوطی بولتا ہے۔سلو میاں کا رئیلٹی شو ’باگ باس‘ ٹی وی کا مقبول ترین شو ہے اور اس شو کی مقبولیت کے باعث اسی قسم کا شو تامل ٹی وی پر بھی شروع کیا گیا ہے لیکن اس شو کے میزبانی سلمان خان نہیں بلکہ ایک مقامی اداکار کر رہے ہیں۔بھارت میں بگ باس 11 کے فائنل پر اربوں روپے کا سٹہ۔سلمان خان بھارتی ٹی وی کے سب سے مہنگے ترین میزبان ہیں اور بگ باس کے سیزن 11 کے لیے انہوں نے ایک قسط کے 11 کروڑ وصول کیے ہیں۔دبنگ خان کا ریئلٹی شو ’بگ باس‘ کا 11 واں سیزن بھی اختتام پذیر ہوچکا ہے اور اداکارہ شلپا شندے بگ باس کی فاتح قرار پائی ہیں۔شلپا شندے کو ٹرافی اور 44 لاکھ کی خطیر انعامی رقم دی گئی ہے لیکن سلو میاں کی اس شو سے کمائی نے سب کو حیران کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ’بگ باس 11‘ 15 ہفتے جاری رہا اور اس کی 30 قسطیں ٹی وی پر نشر کی گئیں۔بگ باس سیریز کا گیارہواں سیزن شلپا شندے نے اپنے نام کرلیا۔سلو میاں نے مجموعی طور پر شو سے 330 کروڑ روپے کی کمائی کی اور انہوں نے ٹی وی شو سے کمائی کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا۔یاد رہے کہ سلمان خان نے بگ باس سیزن 10 کے لیے ایک قسط کا معاوضہ 8 کروڑ وصول کیا تھا اور شو سے انہوں نے مجموعی طور پر 240 کروڑ روپے کمائے تھے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا

      عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘

      خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.