Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ربیع الاول کی آمد پر روضہ امام حسینؓ سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا شیخ زاید ہسپتال کا دورہ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شیخ زاید ہسپتال کا دورہ کر کےانتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج اپنے غازیوں کی عیادت کی
    • جنوبی کوریا کا انچیون ایئرپورٹ دنیا کا مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار
    • ربیع الاول کا آغاز، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو منائی جائے گی
    • ایرانی وزیر خارجہ: امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا
    • لبنانی وزیراعظم کا اسرائیلی انخلا کے لیے ٹائم فریم مقرر کرنے پر زور، حزب اللہ نے معاہدہ مسترد کردیا
    • ٹرمپ : آبنائے ہرمز کو جلد امریکی علاقہ قرار دیں گے
    • مشرقی انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ
    • سویڈن کی سفیر نے پاکستان کا 79واں یومِ آزادی منایا
    • جاپان میں ریکارڈ بارشوں سے ہزاروں مسافر ناریٹا ایئرپورٹ پر پھنس گئے، 8 افراد ہلاک
    • پاکستان ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے اہم بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کی کوششوں میں شامل
    • کورین طلبہ نے پاکستان کے یومِ آزادی کی خوشی میں ’دل دل پاکستان‘ گا کر جشن منایا۔
    • پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سے ریکارڈ 1.57 ٹریلین روپے پٹرولیم لیوی حا سل کی
    • بھارت امن کا دشمن ہے :وزیراعظم شہباز شریف
    • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے سبز رنگ میں جگمگا اٹھیں۔
    • فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید
    • معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق
    • پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے
    • یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آگیا
    • میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ماہرہ خان کو دوبارہ بالی وڈ کنگ شاہ رخ کی یاد ستانے لگی

    By Daily Khabrainجنوری 27, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(شوبز ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم رئیس کو ایک
    سال مکمل ہونے پر ماہرہ نے کنگ خان کے ساتھ فلم کے دوران حسین اور یادگار لمحوں کو ٹوئٹر پر شیئر کرایا۔پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان اور بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی ایک برس قبل ریلیز ہونے والی فلم رئیس نے شائقین کی خوب داد سمیٹی تھی۔ راہول ڈھولکیا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں شاہ رخ خان گینگسٹر کے روپ میں نظر آئے تھے جب کہ ماہرہ خان کی خوبصورتی اور اداکاری کی بھی بے تحاشہ تعریف کی گئی تھی۔ بلاشبہ فلم رئیس ماہرہ خان کے کیرئیر کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہوئی۔رئیس کے بعد ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی صف اول کی اداکاراں میں ہونے لگا، یہاں تک کہ ماہرہ دنیا بھر میں گلوبل آئیکون بن گئیں۔ فلم رئیس کو ریلیز ہوئے ایک برس بیت چکا ہے لیکن ماہرہ خان ابھی تک اس کے سحر سے باہر نہیں نکل سکی ہیں ۔

    فلم میں ماہرہ کا ڈائیلاگ بیٹری سالا بہت مشہور ہواتھا ماہرہ نے یہی ڈائیلاگ دہراتے ہوئے فلم کی شوٹنگ کے دوران لی گئیں تصاویر بھی شیئر کیں۔فلم رئیس پر پاکستان میں چند وجوہات کی بنا پر پابندی عائد کی گئی تھی جس پر ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ یہ ان کی شاہ رخ خان کے ساتھ بالی وڈ میں پہلی فلم تھی اور وہ چاہتی تھیں کہ ان کے پاکستانی مداح بھی یہ فلم دیکھیں۔واضح رہے کہ فلم رئیس 2017 کی پہلی کامیاب فلم تھی جس نے ہریتھیک روشن کی قابل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا تھا۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی

      نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا

      اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.