Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • میسی کا ارجنٹائن کی ورلڈ کپ شکست پر جذباتی پیغام
    • گوجرانوالہ میں 220 ملی میٹر بارش، 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    • لاہور کے اسپتال میں پنجاب کی پہلی روبوٹک سرجری کامیاب
    • امریکا کو ہتھیاروں کی کمی کا سامنا، ایران اب بھی مضبوط عسکری صلاحیت رکھتا ہے
    • ایران کا اسپین کو فلسطینی حمایت پر خراجِ تحسین
    • حکومت کا ڈیزل درآمد پر PSO کو خصوصی اختیار، دیگر کمپنیوں پر پابندی
    • نئی اے آئی چپس سے گوگل جیمنی کی کارکردگی میں 10 گنا بہتری
    • ورڈپریس خامیوں سے ہیکرز کا حملہ، لاکھوں ویب سائٹس خطرے میں
    • راولپنڈی، اسلام آباد اور لاہور میں اربن فلڈنگ الرٹ جاری
    • لینڈ سلائیڈنگ کے بعد جھیل سیف الملوک روڈ سیاحوں کے لیے بند
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • گیانا کشتی حادثہ: 27 لاشیں برآمد، عملے کی غفلت پر تحقیقات شروع
    • پاکستان نے قومی جیم اسٹون پالیسی منظور کر لی، 2030 تک 50 کروڑ ڈالر برآمدات کا ہدف
    • پیٹرول ڈیلرز کی روزانہ قیمتوں کے نظام کی حمایت، 8 فیصد مارجن بڑھانے کا مطالبہ
    • امریکی فوج کا ایران پر تازہ حملوں کا سلسلہ مکمل ہونے کا اعلان
    • امریکا کا مشرقِ وسطیٰ کشیدگی پر عالمی سطح پر احتیاطی انتباہ جاری
    • کینوا کی پی آئی اے کی نئی شناخت کے لیے قومی مقابلے کی تجویز
    • غزہ میں اسرائیلی حملے میں تین بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق
    • ایم ایس ایف کا اسرائیل سے زیرِ حراست فلسطینی طبی عملے کی رہائی کا مطالبہ
    • ٹرمپ نے کینیڈا کی بعض اشیا پر 50 فیصد امریکی ٹیرف عائد کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    غیرمعمولی بھنووں کی وجہ سے مشہور ماڈل

    By Daily Khabrainفروری 25, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    روم (نیٹ نیوز) سلیقے سے سنواری گئی باریک بھنویں حسین و جمیل اداکاراﺅں اور ماڈلز کی خوبصورتی سمجھی جاتی ہیں لیکن حیرت کی بات ہے کہ اٹلی کی ایک معروف ماڈل سلیقے سے سنواری گئی باریک بھنویں حسین و جمیل اداکاراﺅں اور ماڈلز کی خوبصورتی سمجھی جاتی ہیں لیکن حیرت کی بات ہے کہ اٹلی کی ایک معروف ماڈل کی اصل وجہ شہرت ہی اس کی انتہائی گھنی بھنویں ہیں جو اتنی گھنی ہیں کہ کسی مرد کی بھاری بھرکم مونچھوں جیسی نظر آتی ہیں۔ویب سائٹ کے مطابق 21 سالہ ماڈل صوفیہ حاجیپانتیلی صرف 15 سال کی تھیں جب وہ اپنی غیر معمولی بھنووں کی وجہ سے مشہور فیشن میگزین اٹالیا ووگ کے صفحات کی زینت بنیں۔ اگلے کچھ عرصے میں ہی ان کی مقبولیت تیزی سے بڑھی اور اب سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد لاکھوں میں ہے ۔صوفیہ کہتی ہیں کہ جب وہ سکول میں تھیں تو ساتھی طلبا ان کی گھنی بھنووں کی وجہ سے ان کا مذاق اڑایا کرتے تھے اور وہ بہت شرمندگی محسوس کرتی تھیں لیکن پہلی بار جب ان کی ایک تصویر انسٹاگرام کے ایکسپلور پیج پر شائع کی گئی تو اسے دیکھنے والوں کی تعداد 10 لاکھ سے بھی بڑھ گئی۔ صوفیہ کا کہنا ہے تب سے انہیں اپنی بھنووں پر فخر محسوس ہونے لگا اور وہ اسے اپنی انفرادیت کا حصہ سمجھنے لگیں۔صوفیہ کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جنہیں اب تک لاکھوں لوگ دیکھ اورشیئرکرچکے ہیں ۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سجل علی نے میسی کو خراجِ تحسین پیش کر دیا، "تاریخ آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی”

      کترینہ کیف کا بیوٹی بزنس چند برسوں میں 350 کروڑ روپے تک پہنچ گیا

      بی ٹی ایس، شکیرا اور جسٹن بیبر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے۔

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.