Author: Daily Khabrain

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے پروگرام ”لائیو ایٹ 7 “میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ مخدوم احمد محمود کا نواز سے تعلق پہلے کا ہے، پرانے مراسم ہیں ، ملاقاتیں ہوتی رہی ہیں، پارٹی کا حالیہملاقات سے کوئی تعلق نہیں، نہ ہی آصف زرداری نے ملاقات کیلئے بھیجا ہے، ن لیگ کے بھی اتحادی رہے ہیں، ملک کے حالات اور معیشت کی صورتحال دگرگوں ہے ، سیاسی رہنماو¿ں کی ملاقت میں ہر ایشوز مکس ہوتے ہیں، ملاقاتوں میں ضروری نہیں کہ حکومت گرانے کی ہی بات کی جائے، حکومت نے ای سی…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کہنہ مشق صحافی‘ معروف تجزیہ کار ضیاشاہد نے کہا ہے کہ این آر او کے سلسلے میں اپوزیشن خاص طور پر وہ لوگ جن کے قریبی عزیز رشتے دار یا جن کے بہت خاص الخاص لیڈر قانون کے شکنجے میں ہیں وہی باتیں کررہے ہیں۔ فوج نے کبھی دانستہ یا نادانستہ اس موضوع کو کبھی چھیڑا ہی نہیں اور آن ریکارڈ ہے کہ پاک فوج کے کسی ترجمان نے پاکستانی فوج کے سربراہ اس کا ذکر تک نہیں کیا۔ این آر او وہی کرسکتے ہیں جو قانون سے ماورا ہوں اور وہ تو صرف فوج ہی ہوسکتی…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک) اگر آپ مچھلی کھانے کے شوقین ہیں تو ایسا ضرور سنا ہوگا کہ ایسے مہینے جن میں’ ر‘ نہ آتا ہو، ان میں اسے کھانے سے گریز کریں۔یعنی اس خیال کے مطابق مئی، جون، جولائی اور اگست کے مہینے میں مچھلی نہیں کھانی چاہئے جبکہ باقی مہینوں میں آپ آزاد ہیں، مگر اس کے پیچھے وجہ کیا ہے؟ویسے تو کہا جاتا ہے کہ ان 4 مہینوں میں مچھلی اس لیے نہیں کھانی چاہئے کیونکہ یہ افزائش نسل کے مہینے ہوتے ہیں۔مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ مشورہ اب کا نہیں بلکہ 1599 کا ہے جو کہ ایک…

Read More

عدن(ویب ڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں متعدد یمنی فوج ہلاک جب کہ چیف آف اسٹاف سمیت کئی سینئر افسران زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حوثی باغیوں نے بندرگاہی شہر عدن میں واقع’العند‘ فوجی اڈے پر جاری پریڈ کو ڈرون سے نشانہ بنایا، حملے کے وقت یمنی حکومتی فوج کی مرکزی قیادت پریڈ دیکھنے کے لیے تقریب میں شریک تھی۔حکام نے حملے میں 7 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ واقعے میں 20 دیگر فوجی زخمی بھی ہوئے جن میں چیف آف اسٹاف جنرل عبداللہ النخی، یمنی انٹیلی جنس سروس کے…

Read More

لندن(ویب ڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ میں اپوزیشن رہنما جیریمی کاربن نے بریگزٹ بحران سے نکلنے کے لیے انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔لیبر پارٹی کے رہنما جیریمی کاربن کا کہنا ہے کہ بریگزٹ بحران سے نمٹنے کے لیے ملک میں انتخابات کرائے جائیں۔جیریمی کاربن نے مزید کہا ہے کہ نئے مینڈیٹ والی حکومت ہی یورپی یونین سے بہتر انداز میں مذاکرات کر سکتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر وزیراعظم تھریسامے کو اپنی بریگزٹ ڈیل پر یقین ہے تو الیکشن کرا لیں تاکہ عوام اپنا فیصلہ دے سکیں۔دوسری جانب برطانیہ میں حکمران کنزرویٹو پارٹی کے رہنماﺅں کا کہنا ہے کہ لیبر…

Read More

کابل(ویب ڈیسک) افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے 21 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔افغان حکام کے مطابق طالبان کے حملوں میں بدغیس میں 6، بغلان میں 7 اور تخار میں 8 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔حکام کے مطابق حملوں میں افغان سیکیورٹی فورسز کے 23 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔افغان حکام کا کہنا ہے کہ طالبان نے تمام حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔دوسری جانب افغان میڈیا کے مطابق پکتیکا، ننگرہار ارو زگان میں افغان اور اتحادی فورسز کی کارروائیوں میں 14 دہشتگرد مارے گئے۔

Read More

کراچی(ویب ڈیسک) پاک فوج کے ایئرڈیفنس نے کراچی کے قریب واقع فائرنگ رینجز میں اپنی فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا جس کا مشاہدہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے بھی کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایئر ڈیفنس ویپن سسٹمز کی جانب سے فائرپاور کا مظاہرہ دو ہفتوں سے جاری البیضا 2019 مشق کے اختتامی تقریب کے موقع پر کیا گیا۔پاک فوج کے ہتھیاروں کی رینج میں حال ہی میں شمولیت اختیار کرنے والے…

Read More

نئی دلی(ویب ڈیسک) طالبان سے مذاکرات کی حمایت کرنے والے بھارت کے آرمی چیف جنرل بپن راوت نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں مذاکرات ہماری شرائط پر ہوں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے افغان طالبان سے مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر افغانستان میں بھارت کے مفادات ہیں تو دیگر ممالک کی طرح بھارت کو بھی طالبان سے مذاکرات کرنے چاہیے اور ہمیں کسی نہ کسی طرح ان مذاکرات کا حصہ بننا چاہیے۔بھارتی آرمی چیف نے کشمیر کے حوالے سے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے…

Read More

جوہانسبرگ (ویب ڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل جوہانسبرگ میں شروع ہوگا۔سنچورین میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں پروٹیز 6 وکٹ سے سرخرو ہوئے اور کیپ ٹاون ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے 9 وکٹ سے فتح حاصل کی، دونوں میچز میں پاکستان ٹیم کے کمبینیشن پر کئی سوالات اٹھائے گئے تھے جس کے باعث جوہانسبرگ ٹیسٹ میں 3 تبدیلیوں پر غور کیا جا رہا ہے۔لیگ اسپنر یاسر شاہ جو اس سیریز میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دیے، ان کی کی جگہ شاداب خان کو میدان میں اتارا جائے گا، آﺅٹ آف فارم فخرزمان کو…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کرکٹ کمیٹی کے سربراہ محسن خان کو لاہور طلب کرلیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور کرکٹ کمیٹی کے سربراہ محسن خان کے درمیان جمعے کو لاہور میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان ٹیم کی دورہ جنوبی افریقا میں کارکردگی،ڈومیسٹک کرکٹ اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔واضح رہے کہ قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے سبب ان دنوں بورڈ پر خاصا دباﺅ ہے،البتہ فوری طور پر کسی بڑے فیصلے کا امکان نہیں ہے،ذرائع کے مطابق محسن خان نے تصدیق کی کہ جمعے کو چیئرمین…

Read More